05/05/2026
📢 ایف آئی اے (FIA) جابز 2026 – آخری تاریخ میں توسیع
خوشخبری! 🎉
FIA جابز کی آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 11 مئی 2026 تک بڑھا دی گئی ہے۔
⚠️ تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں اور فوراً اپلائی کروائیں تاکہ کسی بھی مسئلے سے بچا جا سکے۔
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
💼 دستیاب آسامیاں اور اہلیت
👮♂️ کانسٹیبل
تعلیم: میٹرک | عمر: 18 تا 30 سال
قد: مرد 5’6” | خواتین 5’4”
🕵️ اے ایس آئی (ASI)
تعلیم: بی اے یا مساوی | عمر: 18 تا 30 سال
قد: مرد 5’6” | خواتین 5’4”
🕵️♂️ سب انسپکٹر
تعلیم: بی اے یا مساوی | عمر: 18 تا 30 سال
قد: مرد 5’6” | خواتین 5’4”
📁 سینئر کلرک
تعلیم: ایف اے یا مساوی | عمر: 18 تا 30 سال (مرد و خواتین)
⌨️ جونئیر کلرک
تعلیم: میٹرک | ٹائپنگ: 30 الفاظ فی منٹ
عمر: 18 تا 30 سال (مرد و خواتین)
📊 اسسٹنٹ
تعلیم: بی اے | عمر: 18 تا 33 سال (مرد و خواتین)
🚗 ڈرائیور کانسٹیبل
تعلیم: میٹرک | عمر: 18 تا 30 سال
قد: مرد 5’6” | ڈرائیونگ لائسنس لازمی
🚘 اسٹاف کار ڈرائیور
تعلیم: پرائمری پاس | عمر: 18 تا 35 سال
(صرف مرد) ڈرائیونگ لائسنس لازمی
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🏠 گھر بیٹھے اپلائی کروائیں
📲 ابھی ر
https://chat.whatsapp.com/Br5vWtlz6CM37Ai9CA3vuO