GCUF Unofficial

GCUF Unofficial

Share

GC University Faisalabad is a general Public Research University based in Faisalabad, Pakistan. GCUF is offering educational degrees in different disciplines.

It's a hub of educational, social and cultural activities with a close liaison with industry. GC University, Faisalabad has emerged as a leading center of learning and research in a short span of time. The University with its dynamic faculty and innovative syllabi has become a catalyst of intellectual, social and industrial change. It caters to the diverse needs of society by imparting education i

Photos from GCUF Unofficial's post 29/04/2026

ڈئیر سٹوڈنٹس یہ ہونہار سکالرشپ ہولڈر سٹوڈنٹس ہیں جنہوں نے فیس بھیج دی تھی انکے ریفنڈ کے چیکس بن گئے ہیں آپ اپنی پوری فیس پیڈ والا واؤچر اور شناختی کارڈ کی کاپی لے کر SFAO OFFICE GCUF تشریف لے آئیں

28/04/2026

Tag your Best Teacher ❤️

09/04/2026

واقعی؟

26/05/2024
25/05/2024

IMPORTANT ANNOUNCEMENT

PhD Comprehensive Examination Venue change new venue
Shahid kamal block
Seminar Hall
Civil Technolgy Department
Ground floor
Exam would be conducted on
Same dates,
i.e.
27 May to 29 may 2024

24/05/2024

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کا اعزاز۔
پنجاب یونیورسٹی، گوجرانوالہ کیمپس کے زیر اہتمام ادب سرائے کل پاکستان سہ لسانی مذاکرہ 2024 میں جناح مجلس مباحث کے مقررین نے میدان مار لیا۔ جناح مجلس مباحث کے صدر راؤ شرجیل شاھد نے پنجابی کیٹیگری میں دوسرے بہترین مقرر کا اعزاز اپنے نام کیا۔ جامعہ کی نمائندگی کرتے ہوئے علی سرفراز اور اسجل بابر بٹ نے انگریزی اور اردو کیٹیگری میں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔
اسی روز منعقدہ شالامار میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، لاہور میں ہونے والے سہ لسانی مذاکرہ میں بھی جناح مجلس مباحث کے صدر راؤ شرجیل شاھد نے پنجابی کے دوسرے بہترین مقرر کا اعزاز حاصل کر کے ایک ہی دن میں دو کل پاکستان مقابلہ جات جیتنے کا منفرد اعزاز اپنے نام کیا۔

24/05/2024

جی سی یونیورسٹی، عوامی شکایات کے حوالے سے صوبائی محتسب کے کردار پر سیمینار

محتسب کا ادارہ عوام کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر امین

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ تعلقات عامہ کے زیر اہتمام عوامی شکایات کے حوالے سے صوبائی محتسب کے کردار پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر امین، ڈاکٹر طارق سردار مشیر محتسب پنجاب، سید مبشر حسین شاہ مشیر محتسب پنجاب، ذیشان احمد خان پبلک ریلیشن آفیسر نے طلباء و طالبات سے صوبائی محتسب کے کردار اور کام کرنے کے طریقہ کار کے حوالے سےاظہار خیال کیا۔

22/05/2024

جی سی یونیورسٹی، طلباء کی سفری سہولیات میں 3 بسوں کا اضافہ

یونیورسٹی کی ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبہ جات کو جدید سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر امین

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء و طالبات کو جدید سفری سہولیات مہیا کرنے کے لیے تین نئی بسیں موٹر ٹرانسپورٹ آفیسر پروفیسر ڈاکٹر محمد ابرہیم کے حوالے کی گئی ہیں۔ تین بسوں کے اضافے کے ساتھ میں کیمپس میں بسوں کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی ہے، بسیں یونیورسٹی کے مین کیمپس سے نیو کیمپس کے درمیان طلباء و طالبات کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے چلائی جائیں گی۔ طلباء ہمارا روشن مستقبل ہیں ان کو جدید تدریسی اور آرام دہ سفری سہولیات مہیا کرنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر ناصر امین نے بسوں کی افتتاحی تقریب میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مین کیمپس جدید تدریسی اور سفری سہولیات سے آراستہ کر رہے ہیں، ملکی اور بین الااقوامی سطح پر یونیورسٹی کو ملنے والی پزیرائی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم ایک درست سمت میں رواں ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چنیوٹ سب کیمپس میں بھی 3 بسیں فراہم کی گئی ہیں جبکہ حافط آباد سب کیمپس کے لیے بسوں کی منظوری ہو چکی ہے، ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد حافظ آباد سب کیمپس کے طلباء و طالبات یونیورسٹی کی طرف سے فراہم کردہ بسوں پر سفر کر سکیں گے۔ اس موقع پر موٹر ٹرانسپورٹ آفیسر پروفیسر ڈاکٹر محمد ابرہیم نے وائس چانسلر کا شکریہ ادا کیا جن کی کوششوں کی بدولت طلباء کو جدید سفری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ۔

Photos from GCUF Unofficial's post 19/05/2024

A seminar on "Introduction to Cyberabad" was organized at Government College University Faisalabad. Organized in collaboration with the Faisalabad Chamber of Commerce (FCCI), the event aimed to highlight the concept of Cyberabad and its impact on the future of artificial intelligence and tech startups in Pakistan. The seminar was presided over by Vice Chancellor Prof. Dr. Nasir Amin while Faisalabad Chamber of Commerce President Dr. Khurram Tariq attended as a special guest. Other speakers included Dr. Sophia Anwar, Dr. Abrar, Dr. Mohsin Bashir, Dr. Rizwan Shabbir, Chaudhry Azhar Executive Member FCCI, M Usman Akbar, Naveed Sarwar.

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Kotwali Road, Gurunanakpura
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00