05/09/2025
"جمعہ کا دن مسلمانوں کے لیے سب سے بہترین دن ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*'سب دنوں کا سردار جمعہ ہے، اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عظمت والا دن جمعہ ہے۔'* (ابن ماجہ) 🌙
📖 آئیے اس بابرکت دن کو ذکر، درود شریف اور دعا کے ساتھ گزاریں تاکہ ہمارے علم و عمل میں برکت ہو۔
🌹 **جمعہ مبارک** 🌹
🔖
\