14/08/2025
ادارہ مرکز الفتح لتحفیظ القران باالتجوید کے طلباء کا یوم آزادی کے موقع پر
کراؤن پیلس میرج ہال میں شاندار تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں دینی، سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔۔۔۔
تفصیل جلد ہی اس پیج پر اپلوڈ کی جائے گی۔۔۔
مرکز الفتح تاندلیانوالہ کا یہ آفیشل پیج ہے اس پیج کو لائک کرے شیئر کیجئے۔۔۔
جزاک اللہ خیرا