مدرسہ حضرت ابوبکر صدیق تعلیم القراآن

مدرسہ حضرت ابوبکر صدیق تعلیم القراآن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ حضرت ابوبکر صدیق تعلیم القراآن, Education, ایوب کالونی جھنگ روڈ فیصل آباد, Faisalabad.
(1)

Jamia Abubakar Siddique Taleem Ul Quran Faisalabad
الحمدللہ مدرسہ ہذا میں مسافر طلباء بھی رہائش پذیر ہیں جن کو تعلیم فری دی جاتی ہے اور (رہائش ) ( کھانا ) (علاج ) سب کچھ فی سبیل اللہ
اللہ پاک کے فضل و کرم سے الحمدللہ
Contact 03170876565

22/09/2026
اللَّهُمَّ اجْعَلْ هَذَا الْبَلَدَ آمِنًا 🇸🇦اللہ تعالیٰ حرمین شریفین، ارضِ مقدس اور تمام امتِ مسلمہ کو ہر قسم کے شر، فتن...
17/09/2026

اللَّهُمَّ اجْعَلْ هَذَا الْبَلَدَ آمِنًا 🇸🇦
اللہ تعالیٰ حرمین شریفین، ارضِ مقدس اور تمام امتِ مسلمہ کو ہر قسم کے شر، فتنے اور ناگہانی آفتوں سے محفوظ رکھے اور وہاں ہمیشہ امن، سلامتی اور برکت قائم فرمائے۔ 🤲

دوسری سالانہ عالمی محفل حسن قرات مدرسہ حضرت ابوبکر صدیقؓ تعلیم القرآن ایوب کالونی فیصل آباد کے زیر اہتمام الحمدللہ مصر ا...
12/09/2026

دوسری سالانہ عالمی محفل حسن قرات
مدرسہ حضرت ابوبکر صدیقؓ تعلیم القرآن ایوب کالونی فیصل آباد کے زیر اہتمام
الحمدللہ مصر اور پاکستانی قراء کرام نے بہت خووووب پڑھا ماشاءاللہ

الشیخ المقری احمد الجوہری آف مصر
الشیخ المقری عبداللطیف قابیل آف مصر
قاری سلمان حبیب صاحب آف پشاور
نامور نعت خواں :: حافظ حسن افضال صدیقی آف لاہور
قاری ارباب سکندر صاحب آف فیصل آباد اور دیگر باقی تمام مہمان حضرات کا
شکریہ ❤️
بہت کامیاب محفل رہی ہر حوالہ سے الحمدللہ
شرکت کرنے والے تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
اللہ پاک سب کو اجر عظیم عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

آج رات ان شاءاللہ العزیز مدرسہ حضرت ابوبکر صدیقؓ تعلیم القرآن فیصل آباد کے زیر اہتمام قرب و جوار کے احباب سے بھر پور شرک...
10/09/2026

آج رات ان شاءاللہ العزیز
مدرسہ حضرت ابوبکر صدیقؓ تعلیم القرآن فیصل آباد کے زیر اہتمام
قرب و جوار کے احباب سے بھر پور شرکت کی درخواست ہے

06/09/2026

😰

نماز جنازہ کا اعلان احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
05/09/2026

نماز جنازہ کا اعلان
احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

04/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
خطیب اسلام حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی
انتقال فرما گئے😰😰
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address

ایوب کالونی جھنگ روڈ فیصل آباد
Faisalabad
38000

Telephone

+923176787732

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ حضرت ابوبکر صدیق تعلیم القراآن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to مدرسہ حضرت ابوبکر صدیق تعلیم القراآن:

Shortcuts

Share

Category