14/12/2021
AsslamOAllikum
*Call For Donation*
_Only 10rs Daily_
Or
_Only 300rs Monthly_
اُمید ہے آپ خیریت سے ہونگے جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ ہماری ٹیم عرصہ 8 سال سے خدمت انسانیت میں کوشاں ہے اور ہمارا آج تک ڈونیشن لینے کا کوئی بھی مستقل سسٹم نہ تھا لیکن حالات کے پیشِ نظر اور زیادہ کیس آنے کی صورت میں ہمیں آپکا تعاون درکار ہے۔
ہماری ٹیم تاندلیانوالہ کے علاوہ فیصل آباد، ملتان میں کام کر رہی ہے اور مزید شہروں میں خدمت انسانیت کے جزبے کے ساتھ ورک کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
الحمدللہ ہم مستحق لوگوں کے گھروں میں ماہانہ راشن پہنچا رہے اور کسی بہن کی شادی کا کیس، کسی مریض کے علاج کا کیس، کسی مستحق گھر کے کرایہ کا کیس وغیرہ آتے رہتے ہیں اس کے علاوہ بھی فلاحی کاموں میں سرگرم ہیں جو کہ ڈونیشن کے بغیر یہ کام کرنا نا ممکن ہیں۔
اس لئے آپسے روزانہ کی بنیاد پر صرف اور صرف 10 روپے ڈونیٹ کرنے کی گزارش کی جاتی ہے جو کے ماہانہ صرف 300 روپے بنتے ہیں۔ یہ آپ ضرور ڈونیٹ کر کہ اس کار خیر میں حصہ لیں آج کل کے دوڑ میں 10 روپے تو آپ کے گھر کا بچہ بھی نہیں لیتا بلکہ اس سے کئی گناہ زیادہ ایک بچے کا روزانہ کا خرچ ہے ہم آپسے صرف 10 روپے روزانہ اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرنے کی گزارش کر رہے ہیں، یہ چھوٹی سے رقم ہمارے لئے زریعہ نجات کا سبب بن سکتی ہے۔
“جو شخص اپنی نیک کمائی میں سے کچھ رقم بھی اللہ پاک کی رضا کیلئے کسی کی مدد کرنے میں خرچ کرتا ہے اللہ پاک اسکی کمائی میں برکت ڈال دیتا ہے”
اللہ پاک ہم سب کو دوسروں کے کام آنے کی توفیق عطا فرمائے۔
*کیوں کہ زندگی وہ ہے جو کسی کے کام آئے*
اگر آپ اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو اس میسج کا رپلائی کر کے کنفرم ضرور کر دیں۔
آپ ڈونیشن مندرجہ ذیل آکاؤنٹس پر روزانہ کی بنیاد پر 10 روپے بھی سینڈ کر سکتے ہیں اور ماہانہ 300 بھی سینڈ کر سکتے ہیں۔
اور مخیر حضرات سے بھی تعاون کی آپیل ہے۔ جزاک اللہ
Easypaisa/Jazzcash
03007612544