13/06/2026
https://youtu.be/a-YHdDb4XZA?si=5TAdQaRMxNKDXsw3
السلام علیکم
یا علیؑ مدد
تمام محبان اہلِ بیت علیہ السلام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہمارے مرکزی نوحہ خواں علی رضا ہاشمی بھائی کا نیا پنجابی نوحہ "غازیؑ توں ول نہ آسیں" ریلیز ہو چکا ہے۔
یہ صرف ایک نوحہ نہیں بلکہ حضرت عباسؑ کی وفا، شجاعت اور کربلا کے عظیم پیغام کو عام کرنے کی ایک کوشش ہے۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
لہٰذا تمام احباب سے درخواست ہے کہ:
🔹 ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
🔹 نوحے کو مکمل سنیں اور لائک کریں
🔹 اپنے دوستوں اور تمام واٹس ایپ گروپس میں شیئر کریں
🔹 کمنٹس کے ذریعے اپنی رائے اور حوصلہ افزائی ضرور کریں
آئیے مل کر "غازیؑ توں ول نہ آسیں" کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں اور پیغامِ کربلا کو عام کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
جزاکم اللہ خیر
GHAZI A.S TU WAL NA ASAIN | ALI RAZA HASHMI | NEW PUNJABI NOHA 2026 | Muharram 1448 Ghazi A.S Tu Wal Na Asain is a heart-touching Punjabi Noha dedicate...
09/06/2026
03/06/2026
26/05/2026
03/02/2026
10/01/2026
02/01/2026
21/12/2025
13/08/2025
08/08/2025