fikr e islah فکر اصلاح
فکرِ اصلاح | قرآن و سنت کی روشنی میں دینی، روحانی اور اخلاقی تربیت کا پیغام۔ | Spreading Islamic guid
20/05/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدللہ!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے "فکرِ اصلاح" کے نام سے ایک اصلاحی، دینی، روحانی اور اخلاقی پیغام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
یہ پیج تحریکِ اصلاحِ معاشرہ کے پلیٹ فارم سے
زیرِ سرپرستی حضرت پیر اجمل رضا قادری صاحب کے فیضِ نظر سے شروع کیا گیا ہے۔
ہمارا مقصد ہے کہ قرآن و سنت کی روشنی میں معاشرتی بگاڑ کا حل پیش کیا جائے، دینی شعور کو عام کیا جائے، اور دلوں کو اللہ و رسول سے جوڑا جائے۔
آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس پیج کو:
فالو کریں
شیئر کریں
اور اصلاحی پیغامات کو آگے پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور اسے نجات، ہدایت اور فلاح کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین
#فکرِاصلاح
#تحریکِاصلاحِمعاشرہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad
37340