30/10/2020
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riphah International University - Faisalabad, Education, Main Satiana Road Faisalabad, Faisalabad.
To cater the need of millions of students of Faisalabad and Surrounding Areas, Riphah launched a new educational institution the “RIPHAH Faisalabad” which is an integral part of Riphah International University Islamabad.
30/10/2020
07/10/2020
FREE resources about
CV and Portfolio.
CV
First you need to identify your working domain.
Then you should go and start R&D about CV in your relevant domain.
Explore it how they make self presentable and get an idea about content.
If you have skill of designing then go and design it with your new ideas.
If you do not know about designing then go for Ms Word.
Or you should use the builders which can make professional CVs.
Portfolio
The summary is use POWERPOINT to make your portfolio.
Either you can use online platform like behance, flicker etc.
You can use the size of normal design with 3D mockups.
I hope you understand the points.
Always do R&D before you start.
27/09/2020
Rise with RIPHAH
Get admission in 2 years associate degree programs(ADP) to secure your bright future in the field of your choice.
23/09/2020
Easy and funny way to learn about logic gate😅
11 ستمبر: یوم وفات قائد اعظم محمد علی جناح
الله تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اونچا مقام دے، آمین
قائد اعظم اپنوں اور غیروں کی نظر میں؛
جناح کو ڈرایا اور خریدا نہیں جا سکتا(ماؤنٹ بیٹن)
اگر مسلمانوں کے پاس 100 گاندھی ہوتے اور ہمارے پاس ایک جناح ، تو پاکستان نہ بنتا(جواہر لعل نہرو)
محمد علی جناح کسی فریق سے سمجھوتا کرتے تو جھک کر نہیں، بزدلانہ انداز میں نہیں، بلکہ مردانہ وار سمجھوتا کرتے تھے(لارڈ ماؤنٹ بیٹن)
یہ حقیقت ہے کہ جناح بلاشبہ اعلیٰ اوصاف کے مالک تھے۔وہ سیرت وکردار کی ان بلندیوں پر تھے ،جہاں کوئی لالچ خوف یا غصہ انھیں اپنے راستے سے ہٹا نہیں سکتا تھا۔وہ عزم واستقامت کے کوہ گراں تھے۔نہ امارت و ثروت ان کی راہ میں حائل ہوئی نہ حکومت کا جاہ و جلال انھیں مرعوب کر سکا۔محمد علی جناح کو مسلم عوام پر بے پناہ قابو حاصل تھا(مہاتما گاندھی)
اس کا عزم پائندہ و محکم تھا۔وہ ایک جری و بے باک سپاہی تھا، جو مخالفوں سے ٹکرانے میں کوئی باک محسوس نہ کرتا تھا(علامہ عنایت اللہ المشرقی)
قائد اعظم کو جو اپنے مقصد میں حیرت انگیز کامیابی حاصل ہوئی ہے،ا س کی وجہ صرف یہ ہے کہ وہ ایک سچے مسلمان تھے۔ انھوں نے قوم کے مفاد کا فریضہ بڑی تندہی سے انجام دیا ۔ وہ ہمیشہ انصاف اور دیانت کے مسلک پر قائم رہے(شیخ عبداللہ)
مسٹر جناح اپنے ارادے اور رویے کے سخت تھے۔یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ مسٹر جناح کسی قیمت پر بھی برطانیہ کے آلہ کا ر نہیں بنے۔ان کے متعلق بڑے سے بڑے سیاسی لیڈر کو بھی یہ تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ وہ کسی قیمت پر بھی خریدے نہیں جا سکتے(ڈاکٹر امبیدکر)
جناح بے جا جذباتیت کو پسند نہیں کرتے تھے۔ وہ ہر مسئلے کا ٹھنڈے دل سے جائزہ لیتے تھے اور یہی ان کی کامیابی کا سب سے بڑا راز تھا(مولانا ابوالکلام آزاد)
مسلم لیگ کے پاس ایک سو گاندھی اور دو سو ابوالکلام ہوتے، لیکن کانگریس کے پاس صرف ایک محمد علی جناح ہوتے تو ہندوستان کبھی تقسیم نہ ہوتا(وجے لکشمی پنڈت)
جناح کے لیے یہ بات کہنا غلط نہ ہوگی کہ وہ ایک ایسی تاریخ ساز شخصیت تھے، جو کہیں صدیوں میں جا کرہی پیدا ہوتی ہے(مسولینی)
انسان کا قیمتی سے قیمتی سرمایہ یہ ہے کہ وہ ایک اعلیٰ کردار اور عمدہ سیرت کا مالک ہو۔ محمد علی جناح کی اعلیٰ سیرت اور کردار وہ موثر حربہ تھے جس کے ذریعے سے انھوں نے اپنی زندگی کے ہر معرکے کو سر کیا(جواہر لال نہرو)
جناح بہترین سیاست دان ہیں۔بڑے ذہین و فطین ہیں۔مسلمانوں کے اس عظیم لیڈر کو کبھی دل سے فراموش نہیں کیا جا سکتا(ونسٹن چرچل)
جناح صاحب نے اپنی عوامی مقبولیت کو کبھی ذاتی فوائد کے لیے استعمال نہیں کیا(سر سی ۔ پی ۔ راما سوامی)
جناح کسی بھی طاقت کے آگے جھکنا نہیں جانتے تھے۔ انھوں نے ہر محاذ پر انگریزوں اور ہندؤں کو شکست فاش دی(جگت نرائن لال)
23/08/2020
22/08/2020
آئیندہ, حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبین لازمی لکھا جائے گا.
زبردست اقدام
پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان پریس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری
پریشان نہ ہوں ۔۔ 🙂
کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی
کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔
جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور 90 سال تک حیات رہتے ہیں۔
بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔
اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔
کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔
کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔
اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔۔
انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔
نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔
اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سى ہمارے لیے جو فیصلہ ہے وہ ہی بہترین ہے۔۔۔ 💗
💞ہر حال میں خوش رہیں سلامت رہیں💞
*کاپی پیسٹ*
13/08/2020
13/08/2020
Riphah badminton court in Riphah sports complex is ready to play.🏸