30/09/2023
President punjab educators association punjab
updates and news about education and education department.
30/09/2023
08/08/2023
سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ ہائی سکول ڈسکہ کے ہونہار طالب علم حافظ جمشید کو اور ہمارے بہت ہی پیارے مایہ نازاستاد وحید اشرف صاحب جو کہ چیرمین ہے پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ضلع سیالکوٹ جن کی محنت کی بدولت گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ ضلع سیالکوٹ مسلسل 10 سال سے گوجرانوالہ بورڈ میں ٹاپ پوزیشن لے رہا ہے ہم پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی پوری ٹیم کی طرف سے حافظ جمشید اور وحید اشرف کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
منجانب محمد صفدر
مرکزی صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن پنجاب
03/08/2023
CONGRATULATION TO ALL EMPLOYEES OF PUNJAB PROVINCE THE MINUTES OF THE MEETING HAS BEEN APPROVED BY THE HONORABLE CHIEF MINISTER PUNJAB. THE NOTIFICATION WILL BE ISSUED VERY SOON
ان شاءاللہ آج پنجاب کے سرکاری ملازمین کو اچھی خبر مل سکتی ہے
إنشاءاللّٰه 35% تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن سوموار کو ہوجائے گا۔
مرکزی صدر پنجاب ایجوکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب
17/05/2020
Meeting leadership of PEA Punjab and the United Front of Teachers Punjab with the PM of Pakistan پنجاب ایجو کیٹرز ایسوسی ایشن پنجاب اور متحدہ محاذ اساتذہ پنجاب کی قیادت کی وزیراعظم پاکستان کے ساتھ ایک انتہائی اہم میٹنگ۔
17/06/2016
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Faisalabad