Bait ul Quran Academy International-بیت القرآن اکیڈمی انٹرنیشنل

  • Home
  • Pakistan
  • Faisalabad
  • Bait ul Quran Academy International-بیت القرآن اکیڈمی انٹرنیشنل

Bait ul Quran Academy International-بیت القرآن اکیڈمی انٹرنیشنل ہمارا خواب: گھر بیٹھے دین سیکھیں،خود کو سنواریں،امت کو نکھاریں

*مختصر مطالعۂ سیرت النبی کورس*  (آن لائن)📖  کورس کا دورانیہ ایک ماہ اور ہر ہفتے دو کلاسز، کلاس کا وقت بعد نماز عشاء،کلا...
05/09/2025

*مختصر مطالعۂ سیرت النبی کورس*
(آن لائن)
📖 کورس کا دورانیہ ایک ماہ اور ہر ہفتے دو کلاسز، کلاس کا وقت بعد نماز عشاء،کلاس بذریعہ زوم ایپ ،

یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات اور تعلیم یافتہ حضرات کے لیے مطالعہ سیرت کا جامع اور مختصر کورس !

🌟 *کورس کے موضوعات:*

* اعلان نبوت سے پہلے پیغمبر کی مصروفیات ،
* آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی گھریلو زندگی ،
* پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی دفاعی حکمت عملی ،
* نبی آخر الزمان کی سماجی خدمات کا نظام ،
* پیغمبر کی زندگی سے ماخوذ لیڈر شب کے اصول،

📌 زیر نگرانی:
*پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد حسین *
(ڈائریکٹر: بیت القرآن اکیڈمی)

*رابطہ برائے داخلہ (کال/واٹس ایپ):*
📱 0300-3369748۔نیز بذدیعہ وٹس ایپ لنک گروپ جوائن سکتے ہیں:https://chat.whatsapp.com/FYnqbv3QEqn6q4jylc9eR1?mode=ems_copy_t

*مطالعۂ قرآن کریم کورس (آن لائن)*📖 تین ماہ کا خصوصی کورس*بیت القرآن اکیڈمی انٹرنیشنل* کے زیر اہتمامیونیورسٹی کے طلبہ و ...
13/07/2025

*مطالعۂ قرآن کریم کورس (آن لائن)*
📖 تین ماہ کا خصوصی کورس

*بیت القرآن اکیڈمی انٹرنیشنل* کے زیر اہتمام
یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے لیے تفسیر قرآن کریم پڑھنے کا نادر موقع!

🌟 *کورس کی خصوصیات:*

* زوم/واٹس ایپ پر آن لائن کلاسز
* تفسیرِ قرآن کی علمی اور عملی اہمیت
* قرآن فہمی کے بنیادی اصول
* منتخب سورتوں کا ترجمہ و تفسیر
* فقہی احکام اور تاریخی واقعات کی تشریح
* ہماری زندگی اور پیغام قرآن کے عنوان سے اہم ہدایات
* آسان رجسٹریشن اور کامیاب طلبہ کے لئے سرٹیفکیٹ۔

📌 زیر نگرانی:
*پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد حسین *
(ڈائریکٹر: بیت القرآن اکیڈمی)
▪️رجسٹریشن فیس 500
▪️1500 ماہانہ فیس
*رابطہ برائے داخلہ (کال/واٹس ایپ):*
📱 0300-3369748۔نیز بذدیعہ لنک وٹس ایپ گروپ جوائن سکتے ہیں https://chat.whatsapp.com/LvFbOlHNXAnG3C9xXN3K2u

اعلان داخلہ - مطالعہ قرآن کریم کورس لیول ون۔بیت القرآن اکیڈمی انٹرنیشنل،تجوید قرآن کریم کورس کے بعد اب دوسرے کورس "مطالع...
29/06/2025

اعلان داخلہ -
مطالعہ قرآن کریم کورس لیول ون۔
بیت القرآن اکیڈمی انٹرنیشنل،تجوید قرآن کریم کورس کے بعد اب دوسرے کورس "مطالعہ قرآن کریم کورس" کا آغاز کر رہی ہے۔رابطہ نمبر برائے داخلہ: 03003369748,یا بذریعہ لنک وٹس ایپ گروپ جوائن کر سکتے ہیں https://chat.whatsapp.com/LvFbOlHNXAnG3C9xXN3K2u

28/04/2025

بیت القرآن اکیڈمی انٹرنیشنل

"تجوید قرآن کریم کورس"
آج بعد عشاء 9 بجے کلاس کا آغاز ہو گا۔ان شاءاللہ

کل شام ان شاءاللہ سرگودھا میں حاضری ہے ۔
06/04/2025

کل شام ان شاءاللہ سرگودھا میں حاضری ہے ۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bait ul Quran Academy International-بیت القرآن اکیڈمی انٹرنیشنل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category