10/08/2026
فری ورکشاپ کے بعد اب وقت ہے اگلا قدم اٹھانے کا!
کامیابی سے فری ورکشاپ مکمل کرنے کے بعد اب منج ہاؤناؤ کی جانب سے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق Paid Classes کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
یہ وقت صرف سیکھنے کا نہیں بلکہ اپنی skills کو بہتر بنا کر عملی میدان میں آگے بڑھنے کا ہے۔ جدید اور منفرد انداز میں ایسے کورسز سیکھیں جو آپ کے لیے نئے مواقع پیدا کر سکتے ہیں۔
📲*موبائل گرافک ڈیزائننگ*
اپنی تخلیقی سوچ کو پروفیشنل ڈیزائن میں بدلیں، موبائل پر خوبصورت اور دلکش گرافکس بنانا سیکھیں اور اپنی creativity کو ایک نیا انداز دیں۔
🎥*ویڈیو ایڈیٹنگ*
عام ویڈیوز کو شاندار اور پروفیشنل ویڈیوز میں تبدیل کرنا سیکھیں۔ اپنے خیالات کو بہترین editing، effects اور creative techniques کے ذریعے حقیقت کا روپ دیں۔
👨🏻💻*آرٹیفیشل انٹیلیجنس*
AI کے جدید ٹولز کو آسان انداز میں استعمال کرنا سیکھیں اور اپنے کام، creativity اور productivity کو نئی بلندیوں تک لے جائیں۔ جدید دور کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی skill سے خود کو جوڑیں۔
🎙️*وائس اوور*
اپنی آواز کو پروفیشنل انداز میں استعمال کرنا سیکھیں۔ Voice Modulation، Pronunciation، Voice Control اور مختلف انداز میں آواز کے استعمال کے ذریعے Voice Over کی دنیا میں اپنا سفر شروع کریں۔
یہ صرف کورسز نہیں، آپ کی skills کو بہتر بنانے اور مستقبل کے نئے مواقع پیدا کرنے کی طرف ایک قدم ہیں۔
اب وقت ہے محض دیکھنے کا نہیں، سیکھنے اور عملی طور پر کرنے کا!
ڈیمو کلاس اور مزید معلومات کے لیے:
+92 332 6461100
واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/KEpBYeOfDpO3NPGfuD5Ip6?s=cl&p=a&mlu=4&amv=
منج ہاؤناؤ
Learn Today, Grow Tomorrow
09/08/2026
🎙️ Free Voice Over Workshop Successfully Completed! 🏆
جیسا کہ بہت سے طلباء جانتے ہیں کہ منج ہاؤناو پلیٹ فارم ہمیشہ سے منفرد اور کار آمد فری ورکشاپس اقر پیڈ کورسز کرواتا ہے، اس دفعہ منج ہاؤناؤ کی فری وائس اوور ورکشاپ کامیابی سے مکمل کرنے والے تمام طلباء کو مبارکباد! 🎉
کامیاب طلباء کو سرٹیفکیٹس بھی دیے جا رہے ہیں۔ 📜✨
لیکن یہ تو صرف آغاز ہے! 🚀
📢 Next Paid Classes Coming Soon!
ہمارے پیڈ کورسز کا آغاز بھی جلد ہو رہا ہے
🤖 Artificial Intelligence
🎨 Graphic Designing
🎬 Video Editing
🎙️ Voice Over Complete Course
اگر آپ بھی جدید دور کی Digital Skills سیکھنا چاہتے ہیں تو منج ہاؤناؤ کے ساتھ جڑے رہیں۔
🔔 مزید معلومات کے لیے رابطہ برائے واٹس ایپ
03326461100
25/07/2026
🚀 کیا آپ کی آواز آپ کی آمدنی بن سکتی ہے؟
بالکل! اب وقت ہے اپنی آواز کی اصل طاقت کو پہچاننے کا۔
🎤 منج ہاؤ ناؤ لے کر آ رہا ہے فری وائس اوور ورکشاپ، جہاں آپ سیکھیں گے کہ صرف موبائل کے ذریعے بھی پروفیشنل وائس اوور کیسے کیا جاتا ہے۔
✨ ورکشاپ میں شامل موضوعات:
🎙️ دلکش اور پُراعتماد آواز میں بولنے کی ٹیکنیکس
📱 موبائل سے صاف اور پروفیشنل ریکارڈنگ
🎧 وائس ایڈیٹنگ کے بنیادی اصول
💰 YouTube، سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر وائس اوور سے کمائی کے طریقے
اگر آپ طالب علم ہیں، فری لانسر ہیں، کانٹینٹ کریئیٹر ہیں یا اپنی آواز کو ایک نئی پہچان دینا چاہتے ہیں تو یہ موقع ضائع نہ کریں۔
✅ شرکت بالکل مفت
✅ محدود نشستیں
ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں اور اپنی کامیابی کا سفر شروع کریں۔
https://chat.whatsapp.com/KEpBYeOfDpO3NPGfuD5Ip6?s=cl&p=a&mlu=4&amv=2
منج ہاؤ ناؤ
آواز کو بنائیں ہنر، ہنر کو بنائیں آمدنی۔
23/07/2026
🎙️ منج ہاؤ ناؤ ہمیشہ کی طرح آپ کے لیے سیکھنے کے بہترین مواقع لے کر آ رہا ہے۔
آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ویڈیو ایڈیٹنگ کی کامیاب فری ورکشاپس کے بعد اب باری ہے *وائس اوور فری ورکشاپ* کی۔
اگر آپ اپنی آواز کو اپنی پہچان اور آمدنی کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں تو یہ ورکشاپ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
اس ورکشاپ میں آپ سیکھیں گے:
• وائس اوور کی بنیادی تکنیکیں
• واضح اور مؤثر انداز میں بولنے کا طریقہ
• موبائل سے پروفیشنل وائس ریکارڈنگ
• وائس اوور کے ذریعے آن لائن کمائی کے مواقع
اگر آپ بھی اپنی آواز سے کمانے کا ہنر سیکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارا گروپ جوائن کریں اور اس شاندار فری ورکشاپ کا حصہ بنیں۔
منج ہاؤ ناؤ سیکھیں، ہنر مند بنیں، اور آگے بڑھیں۔
https://chat.whatsapp.com/KEpBYeOfDpO3NPGfuD5Ip6?s=cl&p=a&mlu=4&amv=2
21/07/2026
کیا آپ اپنی آواز کو کمائی کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں؟
🎙️ صرف 3 دن کی فری وائس اوور ورکشاپ!
اگر آپ سوشل میڈیا، یوٹیوب، اشتہارات یا AI ویڈیوز کے لیے وائس اوور کرنا چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔
اس فری 3 روزہ ورکشاپ میں آپ سیکھیں گے:
• وائس اوور کی بنیادی مہارتیں
• واضح اور پروفیشنل انداز میں بولنے کے طریقے
• موبائل سے بہترین وائس ریکارڈ کرنے کا طریقہ
• وائس ایڈیٹنگ کی بنیادی ٹپس
✨ ورکشاپ بالکل مفت ہے، لیکن رجسٹریشن لازمی ہے۔
اگر آپ اپنی صلاحیت کو ایک نئی پہچان دینا چاہتے ہیں تو آج ہی واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔
ابھی جوائن کریں اور اپنی وائس کو اپنی پہچان بنائیں۔
https://chat.whatsapp.com/KEpBYeOfDpO3NPGfuD5Ip6?s=cl&p=a&mlu=4&amv=2
06/07/2026
📢 اہم اطلاع برائے تمام طلبہ و طالبات
الحمدللہ! جن طلبہ و طالبات کی فیس موصول ہو چکی ہے انہیں پیڈ گروپ میں ایڈ کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔
✅ اگر آپ نے فیس جمع کروا دی ہے لیکن ابھی تک گروپ میں ایڈ نہیں ہوئے، تو براہِ کرم ہمیں پرسنل میسج کر دیں تاکہ فوراً آپ کو شامل کیا جا سکے۔
آج سے ہمارے تینوں کورسز کی باقاعدہ ریگولر کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے:
🎨 Graphic Designing
🤖 Artificial Intelligence (AI)
🎬 Video Editing
💰 ہر کورس کی فیس صرف 500 روپے
🎁 اگر آپ تینوں کورسز میں ایک ساتھ داخلہ لیتے ہیں تو آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔
⏳ اگر آپ بھی نئے دور کی اسکلز سیکھ کر اپنی کامیابی کا سفر شروع کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔
📩 WhatsApp پر رابطہ کریں۔
+92 332 6461100
04/07/2026
"AI کو کمانڈ دینا ہی اصل فن ہے!" 💡
ہمارے طلباء صرف AI استعمال نہیں کر رہے، بلکہ Prompt Engineering سیکھ رہے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ وہ عام لوگوں سے بہتر، زیادہ کریئیٹو اور پروفیشنل نتائج حاصل کر رہے ہیں۔ 🚀
واٹس ایپ:
03336461100
02/07/2026
نئے آنے والے طلباء کو خوش آمدید
*منج ہاؤناؤ لایا آپ کے لیے جدید دور کے مطابق اپنی طرز کے یہ تمام کورسز نئے ، منفرد اور آسان انداز میں جن کی ڈیمو کلاس آج رات 8:00 بجے سے شروع ہو رہی ہے*
🔹 *موبائل گرافک ڈیزائننگ*
اپنی تخلیقی سوچ کو ایک پروفیشنل ٹچ دیں! اور اپنی سوچوں میں رنگ بھریں۔۔۔۔
🔹 *ویڈیو ایڈیٹنگ*
عام ویڈیوز کو شاندار فلموں میں بدلیں! اور اپنے خیالات کو دیں حقیقت کا روپ۔۔۔
🔹 *آرٹیفیشل انٹیلیجنس*
دیں برینڈ ، بزنس ،سروسز کو نئی پہچان آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے داخل ہوں ایک نئی دنیا میں۔۔۔۔
آپ اپنے دوست احباب بھی شامل کر سکتے ہیں
ڈیمو کلاس اور مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کریں
+92 332 6461100
ٹریننگ گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/D3v0gMiEAkNLbHsgNAljgG