27/09/2026
یقینا قبول ہونے والی دعائیں
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”تین دعائیں (ضرور) قبول ہوتی ہیں:
مظلوم کی دعا
مسافر کی دعا
والد کی دعا اولاد کے خلاف۔“
صحیح الادب المفرد 481