13/05/2026
اگر آپ بہت زیادہ پریشانی، ٹینشن اور مشکلات میں گھر چکے ہیں، ہر طرف راستے بند نظر آ رہے ہیں اور دل مایوسی محسوس کر رہا ہے تو آیتِ کریمہ کا ورد شروع کر دیں۔
اللہ تعالیٰ اپنے فضل اور رحمت سے ناممکن راستے بھی کھول دیتا ہے، دل کو سکون عطا فرماتا ہے اور اپنے خزانوں سے ایسی مدد فرماتا ہے جہاں سے انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔
یقین، صبر اور دعا کے ساتھ اس وظیفے کو پڑھیں، اِن شاء اللہ حیران کن آسانیاں پیدا ہوں گی۔