15/09/2026
ملائیشیا میں فروغِ سیرت کا ایک خوبصورت سنگِ میل 🇲🇾
سیرتِ رسول ﷺ کو پڑھنے، پڑھانے کے مشن کے تحت ملائیشیا میں سیرتِ طیبہ کورس کی اختتامی تقریب کا انعقاد۔
تقریب میں سیرۃ کے CEO & Founder مفتی مصطفیٰ عزیز حفظہ اللہ بطور مہمانِ خصوصی شرکت فرمائیں گے۔
معلم کورس: شیخ امیر حمزہ حفظہ اللہ
📍 مسجد نلائی 3،، ملائیشیا
📅 16 ستمبر 2026
#ملائیشیا