Govt. Primary School 163RB Chak Jhumra

Govt. Primary School 163RB Chak Jhumra Govt. School publicicity

سرکاری سکول معیاری سکول گورنمنٹ پرائمری سکول 163 ار بی بلگن
21/10/2025

سرکاری سکول معیاری سکول گورنمنٹ پرائمری سکول 163 ار بی بلگن

سرکاری سکول معیاری سکول
20/05/2025

سرکاری سکول معیاری سکول

آج بروز جمعہ 16 مئی 2025 کو گورنمنٹ پرائمری سکول 163 آر بی بلگن میں افواج پاکستان کے لیے یوم تشکر بڑے جوش و خروش سے منای...
16/05/2025

آج بروز جمعہ 16 مئی 2025 کو گورنمنٹ پرائمری سکول 163 آر بی بلگن میں افواج پاکستان کے لیے یوم تشکر بڑے جوش و خروش سے منایا گیا۔

اظہارِ تشکر - پاکستان آرمی، حالیہ جنگ، پاکستان اور GPS 163RB کے لیےالسلام علیکم!آج میں دل کی گہرائیوں سے اپنی عظیم پاک ف...
12/05/2025

اظہارِ تشکر - پاکستان آرمی، حالیہ جنگ، پاکستان اور GPS 163RB کے لیے

السلام علیکم!

آج میں دل کی گہرائیوں سے اپنی عظیم پاک فوج، اپنے وطن عزیز پاکستان، اور اپنے پیارے اسکول GPS 163RB کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

ہماری بہادر پاک فوج نے حالیہ جنگ میں دشمن بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور ہمارے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کی۔
ہماری فوج نے ثابت کر دیا کہ وہ ہر وقت جاگتی آنکھوں کے ساتھ ہماری حفاظت کر رہی ہے۔
ہم اپنے وطن پاکستان پر فخر کرتے ہیں جو ہمیں آزادی، سلامتی اور سکون دیتا ہے۔
ہم اپنے اسکول GPS 163RB کے بھی شکر گزار ہیں جو ہمیں تعلیم دے کر ایک اچھا پاکستانی اور محب وطن شہری بنا رہا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہماری پاک فوج کو مزید طاقت دے، ہمارے پاکستان کو ترقی دے اور ہمارے اسکول GPS 163RB کو کامیابیوں کی راہ پر گامزن رکھے۔

پاکستان زندہ باد!
پاک فوج پائندہ باد!
GPS 163RB ہردم آباد!

22/04/2025
گورنمنٹ پرائمری سکول 163 آر بی بلگن تحصیل چک جمرہ میں 14 اپریل 2025 کو کلچر ڈے بڑے جوش و خروش سے منایا گیا جس میں پنجاب ...
15/04/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول 163 آر بی بلگن تحصیل چک جمرہ میں 14 اپریل 2025 کو کلچر ڈے بڑے جوش و خروش سے منایا گیا جس میں پنجاب کی مختلف گیمز اور ثقافت کو پیش کیا گیا۔

گورنمنٹ پرائمری سکول س3ی ار بی بلگن میں کلچر ڈے برو سوموار 14 اپریل 2025 کو منایا جا رہا ہے
11/04/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول س3ی ار بی بلگن میں کلچر ڈے برو سوموار 14 اپریل 2025 کو منایا جا رہا ہے

رکاری اسکول معیاری سکول گورنمنٹ پرائمری سکول 163 آر بی بلگن تحصیل یک جملہ ضلع فیصل آباد کے کلاس تھری کے طلباء کی تحریری ...
11/04/2025

رکاری اسکول معیاری سکول گورنمنٹ پرائمری سکول 163 آر بی بلگن تحصیل یک جملہ ضلع فیصل آباد کے کلاس تھری کے طلباء کی تحریری اسکالرز کیا ہیں؟

Address

Chak No. 163 Rb Balagan Tehsil Chak Jhumra
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Primary School 163RB Chak Jhumra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category