03/04/2021
کیا تم نے نہیں دیکھا تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیسا معاملہ کیا۔ کیا اسنے ان لو گوں کی ساری چالیں بیکار نہیں کر دی تھیں۔ ان پر غول کے غول پرندے چھوڑ دئے تھے۔ جو ان پر پکی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے۔ چنانچہ انہیں ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھروسا۔ (القرآن)