TIBS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TIBS, Education, First Presbyterian Church, Railway Road, Near GPO, Faisalabad.

The Tehleem Institute of Biblical Studies was established under the guidance of the Holy Spirit with the vision of preparing people for the spread of God's Word, the salvation available through Christ Jesus, and the fulfillment of the Great Commission of

https://www.youtube.com/shorts/YGI-2-ydtRI
08/02/2026

https://www.youtube.com/shorts/YGI-2-ydtRI

✨ بشارتِ خوشخبری — آن لائن ببلیکل کورس ✨📖 تہلیم انسٹیٹیوٹ آف ببلیکل سٹڈیز کی جانب سے12 ہفتوں پر مشتمل “سرٹیفکیٹ آف ببلیکل سٹڈیز” پیش کیا جا رہا ہے!🔹 کیا آپ...

✨ بشارتِ خوشخبری — آن لائن ببلیکل کورس ✨📖 تہلیم انسٹیٹیوٹ آف ببلیکل سٹڈیز کی جانب سے12 ہفتوں پر مشتمل “سرٹیفکیٹ آف ببلیک...
22/01/2026

✨ بشارتِ خوشخبری — آن لائن ببلیکل کورس ✨
📖 تہلیم انسٹیٹیوٹ آف ببلیکل سٹڈیز کی جانب سے
12 ہفتوں پر مشتمل “سرٹیفکیٹ آف ببلیکل سٹڈیز” پیش کیا جا رہا ہے!
🔹 کیا آپ خدا کے کلام کو گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟
🔹 کیا آپ آن لائن، آسان اور منظم انداز میں ببلیکل تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
تو یہ موقع آپ کے لیے ہے! 👇
📅 کلاسز کا آغاز: 5 مارچ
💻 طریقۂ تعلیم: آن لائن
⏰ کلاس کا وقت: ہر ہفتے شام 8:30 تا 9:30
🎓 کورس کے اختتام پر: باقاعدہ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
👉 اگر آپ یہ کورس کرنا چاہتے ہیں تو
🔗 ابھی رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
🔗https://tinyurl.com/v9u82ykm
📣 محدود نشستیں — آج ہی رجسٹر کریں اور خدا کے کلام میں مضبوط بنیاد رکھیں!
✝️ "آؤ ہم دریافت کریں اور خداوند کے عرفان میں ترقی کریں" ( ہوسیع 3:6)
🔔 اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ دوسرے بھی برکت پائیں!

✨ بشارتِ خوشخبری — آن لائن ببلیکل کورس ✨📖 تہلیم انسٹیٹیوٹ آف ببلیکل سٹڈیز کی جانب سے12 ہفتوں پر مشتمل “سرٹیفکیٹ آف ببلیک...
18/01/2026

✨ بشارتِ خوشخبری — آن لائن ببلیکل کورس ✨
📖 تہلیم انسٹیٹیوٹ آف ببلیکل سٹڈیز کی جانب سے
12 ہفتوں پر مشتمل “سرٹیفکیٹ آف ببلیکل سٹڈیز” پیش کیا جا رہا ہے!
🔹 کیا آپ خدا کے کلام کو گہرائی سے سمجھنا چاہتے ہیں؟
🔹 کیا آپ آن لائن، آسان اور منظم انداز میں ببلیکل تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
تو یہ موقع آپ کے لیے ہے! 👇
📅 کلاسز کا آغاز: 5 مارچ
💻 طریقۂ تعلیم: آن لائن
⏰ کلاس کا وقت: ہر ہفتے شام 8:30 تا 9:30
🎓 کورس کے اختتام پر: باقاعدہ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
👉 اگر آپ یہ کورس کرنا چاہتے ہیں تو
🔗 ابھی رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
🔗https://tinyurl.com/v9u82ykm
📣 محدود نشستیں — آج ہی رجسٹر کریں اور خدا کے کلام میں مضبوط بنیاد رکھیں!
✝️ “اپنے آپ کو خدا کے حضور مقبول ثابت کرنے کی کوشش کر” (2 تیمتھیس 2:15)
🔔 اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ دوسرے بھی برکت پائیں!

13/01/2026
خوشخبریاب آپ گھر بیٹھے بائبل مقدس کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ تہلیم انسٹیٹیوٹ آف ببلیکل سٹڈیز نے ایسے بائبل سٹڈی پروگرامز...
31/01/2025

خوشخبری
اب آپ گھر بیٹھے بائبل مقدس کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ تہلیم انسٹیٹیوٹ آف ببلیکل سٹڈیز نے ایسے بائبل سٹڈی پروگرامز مرتب کیے ہیں جو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرز پر گھر بیٹھے کیے جا سکتے ہیں۔ ان پروگرامز میں شامل ہیں:
سرٹیفکیٹ اِن ببلیکل سٹڈیز (6 ماہ)
ڈپلومہ اِن ببلیکل سٹڈیز (1 سال)
بیچلرز اِن ببلیکل سٹڈیز (3 سال)
ماسٹرز اِن ببلیکل سٹڈیز (3 سال)
ایم فل اِن ببلیکل سٹڈیز (3 سال)
اس کے علاوہ بے شمار شارٹ بائبل سٹڈی کورسز بھی ہیں جو آپ گھر بیٹھے کر سکتے ہیں۔ تمام کورسز اردو زبان میں ہیں۔
مزید معلومات اور راہنمائی کے لیے www.tibspk.org پر وزٹ کریں۔
ای میل کریں: [email protected]
یا اس نمبر پر رابطہ کریں: 923156090225+
اردو بائبل ایجوکیشن کے لئے آپ اس لنک کو دوسروں کے ساتھ شئیر کرکے خدا کی بادشاہت کی وسعت میں ہماری مدد کریں۔

خوشخبریاب آپ گھر بیٹھے بائبل مقدس کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ تہلیم انسٹیٹیوٹ آف بائبل سٹڈیز نے ایسے بائبل اسٹڈی پروگرامز...
30/01/2025

خوشخبری
اب آپ گھر بیٹھے بائبل مقدس کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ تہلیم انسٹیٹیوٹ آف بائبل سٹڈیز نے ایسے بائبل اسٹڈی پروگرامز مرتب کیے ہیں جو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرز پر گھر بیٹھے کیے جا سکتے ہیں۔ ان پروگرامز میں شامل ہیں:
سرٹیفکیٹ اِن ببلیکل اسٹڈیز (6 ماہ)
ڈپلومہ اِن ببلیکل اسٹڈیز (1 سال)
بیچلرز اِن ببلیکل اسٹڈیز (3 سال)
ماسٹرز اِن ببلیکل اسٹڈیز (3 سال)
ایم فل اِن ببلیکل اسٹڈیز (3 سال)
اس کے علاوہ بے شمار شارٹ بائبل سٹڈی کورسز بھی ہیں جو آپ گھر بیٹھے کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات اور راہنمائی کے لیے www.tibspk.org پر وزٹ کریں۔
ای میل کریں: [email protected]
یا اس نمبر پر رابطہ کریں: 923156090225+
اردو بائبل ایجوکیشن کے لئے آپ اس لنک کو دوسروں کے ساتھ شئیر کرکے خدا کی بادشاہت کی وسعت میں ہماری مدد کریں۔

Address

First Presbyterian Church, Railway Road, Near GPO
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TIBS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to TIBS:

Shortcuts

Share

Category