I love to love 😘😘😘
You always Happy
ARE YOU HAPPY ????????? LIke ThI$ My PaGE
Deewana diL
Ap key piyar me ..... 🌹🌹🌹🌹🌹
I love to love
I love to love
اپکی منزل وہاں تک ہے
جہاں تک اپ ہمت نہیں ہارتے
بوڑھا ہونے میں زرا سی دیر نہیں لگتی
زرا سا غم لگ جائے تو انسان بوڑھا ہو جاتا ہے
کچھ لوگ بس ہمارے سامنے
ہی ہمارے ہوتے ہیں😞
باتیں تب تک سمجھ نہیں آتی
جب تک خود پر سے نا گزرے
روزانہ قرآن پاک کی تلاوت کیا کریں زندگی میں سکون، خوشی، برکت، عزت ہوگی۔
اللّٰہ تعالٰی میرے اور آپکے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل کرے جو بغیر حساب کتاب جنت میں داخل ہوں گے۔ آمین یارب العالمین۔
وہ نسل ختم ہوگئی جو تمھاری باتیں سن کر یقین کرتی تھی آج کی نسل تمھارا کردار دیکھ کر فیصلہ کرتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad