16/01/2024
I have made AI-powered PDF reader chatbot. Utilizing Gemma Pro API, Streamlit, LangChain, and Generative AI, crafting a smart assistant that reads and answers from PDF files. 📚 Check it out for a deep dive into the world of artificial intelligence! Check out demo through this link 🔗 https://youtu.be/v11VvvxJ8fQ?si=R4xVuU8c4DgTG8Gy
06/06/2021
محترم والدین اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ کل 7 جون بروز سوموار سے سکولز کھل رہے ہیں ۔آپ سے گزارش ہے کہ ۔
١۔بچوں کی حاضری کو یقینی بناٸیں۔
٢۔بچوں کو ماسک اور ہینڈ سینیٹاٸزر کے بغیر سکول نہ بھیجیں۔
٣۔بچوں کو خود چھوڑ کر اور لے
کر جاٸیں
٣۔ بچوں کو مکمل یونیفارم میں سکول بھیجیں۔
شکریہ
نوٹ۔ سکول ٹاٸمنگ پلے گروپ سے دہم کلاس تک درج ذیل ہو گی۔
صبح.7:00 بجے تا11:30 ہو گی ۔
29/09/2020
محترم والدین ! جن کلاسز کے گروپس بنائے گئے ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔
29/09/2020
محترم والدین ! تیسرے مرحلے کے گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق سکول صبح 30 ستمبر سکول کھل رہے ہیں۔
الحمداللہ کل سے ہمارا سکول کھل رہا ہے ۔
سکول کا آغاز صبح 7:30 سے اور 1 بجے چھٹی ہوگی۔
گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق ایس او پیز پر عمل درآمد ہونا ضروری ہے اس لیے ہر بچے کے تین چیزیں ہونا بہت ضروری ہے۔
1۔ماسک
2۔پانی کی بوتل
3۔ہینڈ سینٹا ئزر
ان تین چیزوں پر بڑی سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا۔
اس کے علاوہ گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق کے جن کلاسز کی تعداد زیادہ ہو گی ان کو گروپ A اور گروپ B میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
گروپ A کے طلبہ سوموار، بدھ اور جمعہ کو اور گروپ B کے طلبہ منگل ، جمعرات اور ہفتہ سکول آئیں گے۔
اہم نوٹ : محترم والدین نرسری ، پریپ ، اول ، دوئم اور چہارم کے دو گروپ بنائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ باقی کلاسز کی کا ایک ہی گروپ ہے اور ہفتہ کے سارے دن سکول آئیں گے۔
جن کلاسز کے گروپ بنائے گئے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں ۔