31/08/2024
Wavî Ultimate Quiz Program,
آپکے 12 سال سے 20 سال تک کے بچوں کے لئے ہے، ایسے تمام بچے جن کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ہے اور وہ ملک سے باہر نہیں رہتے ہیں اور نا کبھی باہر گئے ہوں... ان کے پاس اپنا شناختی نمبر ضرور ہونا چاہئے، ب فارم یا شناختی کارڈ.
رجسٹریشن کے لئے معلومات بعد میں شئیر کی جائیں گی...