17/02/2025
Hi BTM Family Hope u all are well and doing best as on your path and direction this thrilled announcement for u all we're back and shift the community to new one page.
We’re launching daily crypto signals to help you stay ahead in the market—absolutely FREE! Whether you're a beginner or a pro, our expert insights will guide you in making smart trades.
This Group is absolutely FREE! Whether you're a beginner or a pro, our expert insights will guide you in making smart Trades.
What You’ll Get: 👇🏻 👇🏻
✅ Basic Trading Lectures Free o cost
✅ Accurate Buy/Sell Signals
✅ Market Updates & Analysis
✅ Expert Trading Strategies
✅ 24/7 Crypto Insights
📲 Join Our WhatsApp Group Now & Start Profiting! 🔥🚀
group link
https://chat.whatsapp.com/LDkhJBTwpHDBfKRkCezBrL
🚀 💰 📊 ⚡ 📈 🔥 🤝 💹 🏆 📲 🚨 💵 📉 🌍 🚀
02/05/2023
پائی پائیاں دے دردی ہوندے تے پائی پائیاں دیاں باواں
باپ نے سر دے تاج محمد ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
05/02/2023
آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے پتا نہیں یہ بھی پیڈ گروپ ہوگا یاں فیک سکرین شاٹ لگا کر لوگوں کو منجن بیچتا ہوگا یاں بیچ رہا ہے تو آپ کے شبہات دور کر دیتا ہوں ۔
میرا کوئی پیڈ سگنل گروپ نہیں ہے اور نا ہی منجن سیل کرنے کا ارادہ ہے میری نیت فقط لوگوں کو بذاتِ خود اس قابل بنانا ہے کہ وہ دس، بیس ،سو ڈالرز ماہانہ والے ایسے گروپوں سے جان چھڑوا کر وہی پیسہ ٹریڈ پہ لگائیں جو سگنلز بھی کاپی پیسٹ کرتے ہیں ۔
فری گروپ کا لنک یہاں ہے 👇👇
https://t.me/beingtrademaster
ٹیلیگرام استعمال کرنے میں مشکل آ رہی ہو تو اس دو منٹ کی ویڈیو کو دیکھ لیں۔👇👇
https://youtu.be/_0eE6Jb9gls
کسی بھی مارکیٹ کے سگنلز کو پروفیشنل طریقے سے فالو کیسے کرتے ہیں سیکھنے کیلئے یہ ویڈیو دیکھ لیں۔👇👇
https://youtu.be/2vSBzps9rU0
سکریچ لیول سے ٹریڈنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو اس پلے لسٹ کو دیکھ لیں۔ 👇👇
https://youtube.com/playlist?list=PLINL_7NnwdSdLtem4TC6TTPMeytxhFvqL
اور اگر اچھا لگے تو اس پوسٹ کو اپنی وال پہ شیئر کردیں تاکہ کسی غریب کی چونا لگنے سے بچت ہو جائے ۔
نوٹ 👁️ اگر کسی کو یہ خیال آرہا ہو کہ میں تو کورس کرواتا ہوں فیس زیادہ لیتا ہوں تو بھائی لوگوں میں کورس نہیں ویلیو پرووائیڈ کرتا ہوں اور اپنے وقت کے پیسے لیتا ہوں اور وہ پیسے بھی مارکیٹ میں چل رہے کورسز فیس سے چار گنا کم ہی ہیں اب اگر اس بات پہ کسی کو مرور اٹھتے ہیں تو وہ میرے چینل سے فری میں سیکھنے والی پھکی کھا کر اپنے ہاضمے کو ٹھیک کر سکتا ہے ۔
😁😁😁😁😁
16/01/2023
Most Of The People's Are Chose The wrong Trade and stuck badly So see the chart and analyze which mistake that u did everything.