22/08/2026
📢 اہم اعلان — نویں جماعت کے طلبہ و طالبات کے لیے
🎓 پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز نویں جماعت کا رزلٹ:
📅 2 ستمبر، بروز بدھ
⏰ صبح 10:00 بجے جاری کریں گے۔
✅ پاسنگ پرسنٹیج: 40%
📌 سپلی یا امپروومنٹ کے حوالے سے اہم بات:
جن طلبہ کو نویں جماعت میں سپلی آئے گی یا جو اپنے نمبرز امپروو کرنا چاہیں گے، ان کا سیکنڈ اینول امتحان نہیں ہوگا۔
وہ طلبہ اگلے سال نئی نویں جماعت کے ساتھ اپنے پیپرز دے سکیں گے۔
📚 ان کا سلیبس اور اسکیم وہی ہوگی جس کے تحت انہوں نے پہلے تیاری کی تھی اور جس میں سپلی یا کم نمبر آئے تھے۔
🌟 Quantum Edge Academy
Your Success, Our Mission
📞 0307-5372207 | 0332-8756422