Online Quran Academy

Online Quran Academy Online Quran Academy offer Online Courses Supervision of Highly Qualified Tutors.

مردہ دل کی زندگی
25/08/2025

مردہ دل کی زندگی

ہر گز بھلائی کو نہ پہنچو گے
23/08/2025

ہر گز بھلائی کو نہ پہنچو گے

22/08/2025

21/08/2025

20/08/2025

تمام حاجات پوری ہوں🤲
20/08/2025

تمام حاجات پوری ہوں🤲

جس نے  حج کیا اور رَفَث (فحش کلام) نہ کیا تو گناہوں سے پاک ہو کر ایسا لوٹا جیسے اس دن کہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا۔بخاری، ک...
05/06/2025

جس نے حج کیا اور رَفَث (فحش کلام) نہ کیا تو گناہوں سے پاک ہو کر ایسا لوٹا جیسے اس دن کہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا۔
بخاری، کتاب الحج، باب فضل الحج المبرور، 1 /512، حدیث:1521

قربانی کس پر واجب!قربانی ہر عاقل بالغ ، مقیم ، مسلمان مردوعورت ، مالک نصاب پر قربانی واجب ہے۔(عالمگیری ج5 ص296)مالک نصاب...
03/06/2025

قربانی کس پر واجب!
قربانی ہر عاقل بالغ ، مقیم ، مسلمان مردوعورت ، مالک نصاب پر قربانی واجب ہے۔
(عالمگیری ج5 ص296)
مالک نصاب ہونے سے مراد یہ ہے کہ اس شخص کے پاس ساڑھے باون تولے چاندی یا اتنی مالیت کی رقم یا اتنی مالیت کا تجارت کا مال یا اتنی مالیت کا حاجت اصلیہ کے علاوہ سامان ہو اور اس پر اللہ عزوجل یا بندوں کا اتنا قرضہ نہ ہو جسے ادا کر کے ذکر کردہ نصاب باقی نہ رہے۔

دنیا و آخرت کی بھلائی اور برائی:دنیا و آخرت کی بھلائی علم کے ساتھ اور دنیا و آخرت کی برائی جہالت کے ساتھ ہے!
02/06/2025

دنیا و آخرت کی بھلائی اور برائی:
دنیا و آخرت کی بھلائی علم کے ساتھ اور دنیا و آخرت کی برائی جہالت کے ساتھ ہے!

20/04/2025

"درخت لگائیے"


19/08/2024


Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share