18/09/2026
on Makkah
# on Masjid Al.Haram
صحبت و نسبت ہی انسانیت کی پہچان ہے🎓
عالم دنیا میں ہمیشہ ہر انسان ہر قوم اپنی صحبت و نسبت سے جانی جاتی ہے
انسان کی جتنی بڑی نسبت ہوگی ذمہ داری اتنی ہی بڑی ہو گی جس میں غلطی کی بالکل گنجائش نہیں ہوتی ہے
مکہ کے دربان و دیگر امت مسلمہ نے غیروں کو خوش کرنے کے لئے (نامحرم خواتین سے مصافحے کیئے ہیں اسی وجہ سے "اسلام کے مرکز مسجد حرام پر حملہ" ہوا ہے)
ڈاکٹر مفتی شعیب طیب قریشی ✍🏻
فاز دارالافتاء والقضاء فیصل آباد پاکستان