18/05/2026
اجتماعی آسان وقف قربانی
جامعہ نعمانیہ محلہ صادق آباد گلی نمبر 5 غلام محمد آباد فیصل آباد کے زیرِ اہتمام اجتماعی آسان وقف قربانی کا با برکت انتظام کیا گیا ہے۔
اپنی قربانی کو غرباء، مساکین اور دور دراز پسماندہ علاقوں کے مستحق مسلمانوں تک پہنچانے کے لیے آج ہی حصہ شامل فرمائیں۔
✨ سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی
✨ مستحق خاندانوں کی امداد
✨ دینی جذبۂ ایثار کا عملی اظہار
📌 گائے فی حصہ: 19,000 روپے
📌 بکرہ جاری ہے: 15,000 روپے
اہلِ خیر حضرات جلد از جلد رابطہ فرمائیں۔
#قربانی2026