Jo molvi nazar a rahey hien wo sab apki fika k hien in ki man looo
BAT MANO ALLAH KI or mustfa ki
hello dosto keya hal
Please 🙏 help us
PLEASE HELP WHO IS CANNOT MAKE A struggle FOR ONE, THEY CANNOT CHILDREN PLEASE If the benefactors intend to spend out of their own pockets from the wealth given by Allah, then let us know. Insha Allah, we will never allow the wealth given by you to be misused, God willing.
31/01/2021
Haqeeqat ko samjhoo or logon ko samjhaoo
23/06/2019
Bat mano Allah ki or Allah k mustafa ki
18/06/2019
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں یہ جان کر افسوردہ ہوں۔ کہ مسلمان کی ذلت اور رسوائی کا دور دوراں ہے۔ کسی مسلمان کا سر کٹ رہا ہے اور کسی کو سزائے موت دی جارہی ہے اور کسی کو بیچ چوراہے پر دن دیہاڑے شہید کیا جارہا ہے۔ آخر کیوں صرف اس لئے کہ ہمارے اعمال اور ہماری سوچ ہمیں دنیا میں ذلت رسوائی اور پستی کی طرف دھکیلتی جا رہی ہے۔ آج ایک اور مسلم ممالک کا ایک مجاہد لیڈر اسی شیطانی طاقت کے ہاتھوں شہید کر دیا گیا۔
اللہ صدر مرسی کی شہادت قبول فرمائے۔ آمین
17/06/2019
سوشل میڈیا پر مذہبی طبقے کی نمائندگی کرنے والی ایک مؤثر اور جاندار آواز خاموش کر دی گئی .
چاند جیسا مکھڑا رکھنے والے محمد بلال خان اب ہم میں نہیں رہے .
بہت سارے مواقع پر مذہبی کاز کا کھل کر دفاع کرتے .
اللہ تعالیٰ بلال بھائی کروٹ کروٹ جنتیں نصیب فرمائے اور ان کے والدین اور بھائیوں کو غم کا یہ پہاڑ سہنے کی ہمت دے.
اور مجھے یقین ہے یہ عام قتل نہیں ہے ، لہذا اللہ تعالیٰ ان دجالی قاتلوں کو رسوا کرکے عبرت کا نشان بنائے.
محترم Komail Ahmad Muaviah صاحب ہم سب آپ کے غم میں شریک ہیں، اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو صبر دے. آمین ثم آمین
17/06/2019
Sach ko tasleem keya karoo
16/06/2019
* *
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے بیویوں کی تعداد کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ:
ایک بیوی والا شخص مریض ہے، بیوی بیمار ہو تو یہ بھی بیمار ہوجاتا ہے، اُسے حیض آئے تو اِسے بھی آجاتا ہے، وہ روزہ رکھے تو اس کا بھی روزہ ہوجاتا ہے۔
دو بیویوں والا دو انگاروں کے درمیان ہے، جو بھی اسے پا لے, جلا دیتی ہے۔
تین بیویوں والا ہر روز ایک نئی بستی کا مہمان ہوتا ہے (یعنی ہر روز مہمان کی طرح اس کی خاطر مدارت ہوتی ہے)
اور چار بیویوں والا تو ہر روز ہی دولہا ہوتا ہے (باری میں تاخیر اور سوکنوں کی کثرت کی وجہ سے ہر بیوی اپنی باری میں دولہے کی طرح اس کا استقبال کرتی اور دلہن کی طرح تیار ہوتی ھے۰
(امام ذہبی "سیر اعلام النبلاء" جلد:3, ص:31 )
03/06/2019
مان لو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات
Click here to claim your Sponsored Listing.