جاتے ہوئے اُسکو بھی ملال نہیں تھا
میں نے بھی مُڑتے ہوئےسگریٹ لگا لی 🚬🌚
❤
Nain - Write's
�
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا ۔۔۔💞
ہر فکر کو دھوویں میں اڑاتا چلا گیا 👐🌚
🌚💝
حسرتوں کے جال میں اٹکا رہا دل
'زندگی' جی کر ہمیں چلتی بنی💔😊
❤
~ ❤🔥🌸🌚 ____||°
- میرے اندر ہی تو کہیں گم ہے
- کس سے پوچھوں تیرا نشاں جاناں
(جون ایلیا)❤
❤
~ ❤🔥🌸🌚 __||°
- دونوں نے ایک ہی شخص کو برباد کیا!
- اس نے مجھے ، میں نے خو د کو! 💔🔥
❤
Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Samanabad
Faisalabad
NAINWRITES123
Faisalabad
NAINWRITES123