06/08/2026
الحمدللہ! ایک تاریخی کامیابی
سٹی گرامر سکول، ماموں کانجن (گرلز کیمپس) اپنی پہلی میٹرک کلاس کے شاندار نتائج پر اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ادا کرتا ہے۔
✨ 100% رزلٹ
🎓 8 میں سے 8 طالبات کامیاب
🥇 1155/1200 (96.25%) نمبر حاصل کر کے ہماری ہونہار طالبہ نے پورے ماموں کانجن (بائیولوجی گروپ) میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
فخر کی بات یہ ہے کہ ہمارے سکول کا کم ترین رزلٹ بھی 862/1200 (71.8%) رہا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں ہر طالبہ کو یکساں توجہ، بہترین تدریس اور بھرپور رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔
یہ کامیابی ہمارے قابل اساتذہ کی انتھک محنت، والدین کے اعتماد، طالبات کی لگن اور اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم کا نتیجہ ہے۔
City Grammar School Mamukanjan
"We Believe in Excellence"