05/07/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون!
انتہائی افسوس اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے عزیز ترین دوست رئیس احمد صاحب Raees Ahmad آج قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں رئیس بھائی کی نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد نماز ظہر دکن پارک سمن آباد فیصل آباد میں ادا کی جائے گی ان شاءاللہ
05/07/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ فیتھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سابقہ امیر ہمارے بہت ہی پیارے ساتھی محترم رئیس بھائی انتقال فرما گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا
15/11/2021
اسلام علیکم ہمارے بہت پیارے دوست محترم تعظیم اشرف کیفی صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے
Inna Lilla he wa inna elaihe rajion
30/11/2019
The Last Messenger of God Muhammad (peace be upon him) Said