22/05/2026
Uk 🇬🇧 Azadari 🏴
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Asif Raza Alvi, Faisalabad.
Official page Of Allama Asif Raza Alvi
Allama Asif Raza Alvi Official Social Media Accounts
Facebook
https://www.facebook.com/allamaasifrazalviofficial/
YouTube
https://youtube.com/c/AllamaAsifRazaAlviOfficialChannel
22/05/2026
Uk 🇬🇧 Azadari 🏴
22/05/2026
25 May Haidria Bradford 🇬🇧
22/05/2026
انشااللہ امسال دوستان غدیر (ورجینیاامریکہ)جناب سید ارشد عباس جعفری اور اُنکی ٹیم عشرہ محرم الحرام تذکرہ آل اطہار کی عبادت اور اجر رسالت کی ادائیگی کے لیے کربلا معلی عراق میں عزاداری کا اہتمام کر رہی ہے
اور اُن مجالس سے نجف و کربلا میں ذکر سے شرفیاب ہونا نصیب ہوا ہے
پاکستان برطانیہ یورپ سے اس مقدس عبادت کے متمنی مومنین و مومنات کاروان قمربنی ہاشم(QBH)سے رابطہ کریں
زائرین کی بہترین خدمت کے لیے ایک مُستند کاروان ہے دعاگو ہیں خداوند متعال ہم سب کو زیارت کربلا کے اسباب نصیب فرمایں
19/05/2026
اعلانِ عزاداری: عشرہ محرم الحرام 2026 بمقام عراق
بسمِ تعالیٰ
چیئرمین دوستانِ غدیر جناب ارشد جعفری اور تمام اراکین، بارگاہِ امامِ وقت عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف میں سجدہ شکر بجا لاتے ہیں کہ صاحبِ زماںؑ کے اذن اور کرم سے ہمیں جاگیرِ علی اکبرؑ، سرزمینِ کربلا و نجف میں فاتحِ خیبر مولا علیؑ، کریمِ کربلا امام حسینؑ اور باب الحوائج مولا غازی عباسؑ کی بارگاہِ اقدس میں ان مجالس کی میزبانی کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔
ان مجالس میں پاکستان، ہندوستان اور تمام دنیا سے تعلق رکھنے والے مرثیہ خواں، سلام پڑھنے والے اور نوحہ خواں حضرات بی بی سیدہ سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔
تمام محبانِ حیدرِ کرار، جو اس برس بذنِ ابوالفضل العباسؑ عشرہ محرم میں عراق میں موجود ہوں گے، ان سے ملتمس ہیں کہ ان مجالس میں شرکت فرما کر جنابِ سیدہ صلوات اللہ علیہا کی بارگاہ میں ان کے مظلوم لال مولا حسینؑ اور اولادِ حسینؑ کا پرسہ پیش کریں۔
نجف اشرف
بمقام: شارع زین العابدین علیہ السلام، بالمقابل انجمن فیضِ پنجتنی (پشتِ ہوٹل قصرِ دُر)، نجف اشرف، عراق۔
کربلا معلی
بمقام: حسینیہ آلِ ماجد، باب الخان، نزد فندق (ہوٹل) آلِ یاسین، کربلا معلی، عراق۔
خادمِ فرشِ عزا:
• جناب ارشد جعفری (چیئرمین دوستانِ غدیر، ورجینیا، امریکہ)
• تمام اراکین دوستانِ غدیر، ورجینیا، امریکہ
• گراؤنڈ والنٹیئر ٹیم، دوستانِ غدیر، عراق
• پروگرام کوآرڈینیٹر: سید محسن (آسٹریلیا) - رکن دوستانِ غدیر، ورجینیا، امریکہ
رابطہ نمبر
سید محسن
+61 431 798 596
رابطہ امریکہ (USA)
سید انصار زیدی
+1 571 499 7445
18/05/2026
شکریہ عزادارن ولائ ٹاون نارتھمپٹن
آپ سب کے ساتھ یہ ولا و عزا کا سفر جاری رہے
17/05/2026
Thanks Saeed Zagham bhai & Hasan zagham Baloch Family ❤️
03/05/2026
ہمارے شفیق بزرگ شخصیت ،اور الحیدر ٹرسٹ لندن کے روح رواں، ایک جواں دل ،ملنسار، خوش مزاج ہستی
ہمدردی اور خدمت خلق میں منفرد مقام رکھنے والے
سید امانت علی شاہ صاحب کو اُنکے جنم دن پر دل سے دعا ہے کہ آپکاسایہ سلامت رہے
ہمیشہ ایسے ہی خدمت خلق اور مسکراتے چہرے کے ساتھ سلامت رہیں