صراطِ المستقیم

صراطِ المستقیم

Share

صراطِ المستقیم Page is all about ISLAMIC POSTS

25/03/2023
05/01/2023

Feel by ❤️

05/01/2023

بغیر اجازت کسی گھر نہ جاؤ!

اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا اور گھروں میں نہ جاؤ جب تک کہ اجازت نہ لے لو اور وہاں کے رہنے والوں کو سلام نہ کرلو ، یہی تمہارے لئے سراسر بہتر ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔
📗«سورۃ النور-27»

04/01/2023

مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے والے!

جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے.
📗 سورۃ النور:19

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Faisalabad
Faisalabad