15/02/2022
وہ سب سنتا ہے لیکن اسے خاص طور پر سنتا ہے جو صرف اسے پکارتا ہے۔ وہ سب کے پاس ہے لیکن اس کے پاس خاص طور پر ہے جو اس کی تلاش میں ہے۔ وہ سب کو دے رہا ہے لیکن اسے خاص دے رہا ہے جو پورے یقین سے مانگ رہا ہے۔
یقین…صرف یقین…اللہ کو اپنے بندے سے صرف یہ”یقین“ چاہیے۔❤️