السلام علیکم
محترم والدین
جن طلبا کی فیس ابھی تک نہیں آئی۔
انہیں 15 اپریل بروز بدھ گھروں میں بھیج دیا جائے گا۔
M A Jinnah School System Chak No. 103/R. B
Learning and Serving.
السلام علیکم
جماعت دہم کے طلبا کل بروز منگل صبح 08:30 بجے فل بک کیمسٹری ٹیسٹ کے لئے سکول آئیں۔
عید بچپن تک اور
بچپن والدین کی زندگی تک۔
*رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا۔۔
23/03/2026
عید بچپن تک اور
بچپن والدین کی زندگی تک۔
*رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا..
آمنہ کے لال
اہلبیت اطہار
ازواج مطہرات
پہ لاکھوں سلام
اللھمہ صل علی محمد وآل محمد۔
السلام علیکم
محترم والدین
سکول فیس کارڈ
محمد ایوب کی دکان سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
السلام علیکم
محترم والدین، سکول میں تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
Dear consumer, your electricity feeder phullai wala 101804 will be off on 09-mar from 08:00 am to 12:00 PM sorry for discomfort.
اللَّهُمَّ انْصُرِ الإِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِينَ
ترجمہ:
اے اللہ! اسلام اور مسلمانوں کو نصرت عطا فرما۔
10 رمضان المبارک یوم وفات
سلام
یا خدیجتہ الکبری بنت خویلد
سلام
اے ام المومنین
سلام
اے خاتون جنت
سلام
اے غم گسار رسول اللہ۔
السلام علیکم
محترم والدین
پلے گروپ تا کلاس ہشتم (آٹھویں) ان جماعتوں کو کل چھٹی ہوگی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Faisalabad