25/04/2021
سرکاری تھینک ٹینک کیلئے
ہوا کا مناسب اخراج ممکن ہو تو بند دفاتر اور سکولوں کو کھولا جاسکتا ہے کوئی فرد ماسک پہن کر سانس لیتا ہے تو ہوا اوپر کی جانب سے نکل جاتی ہے ، مسلسل وائرل فضا میں رہنا بیماری کا خطرہ بڑھاتا ہے :ماہرین