Modren Group of Schools & Colleges Kanjwani
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Modren Group of Schools & Colleges Kanjwani, Elementary School, Itihad Market Kanjwani City, Faisalabad.
✄╔═╗╔═╗──╔═══╦═══╗
✄║║╚╝║║──╚╗╔╗║╔══╝
✄║╔╗╔╗╠══╗║║║║╚══╦═╦═╗
✄║║║║║║╔╗║║║║║╔══╣╔╣╔╗╗
✄║║║║║║╚╝╠╝╚╝║╚══╣║║║║║
✄╚╝╚╝╚╩══╩═══╩═══╩╝╚╝╚╝
✄╔═══╗
✄║╔═╗║
✄║║─╚╬═╦══╦╗╔╦══╗
✄║║╔═╣╔╣╔╗║║║║╔╗║
✄║╚╩═║║║╚╝║╚╝║╚╝║
✄╚═══╩╝╚══╩══╣╔═╝
✄────────────║║
✄────────────╚╝
✄╔═══╗╔═╗
✄║╔═╗║║╔╝
✄║║─║╠╝╚╗
✄║║─║╠╗╔╝
✄║╚═╝║║║
✄╚═══╝╚╝
✄╔═══╗──╔╗───────╔╗
✄║╔═╗║──║║───────║║
✄║╚══╦══╣╚═╦══╦══╣║╔══╗
✄╚══╗║╔═╣╔╗║╔╗║╔╗║║║══╣
✄║╚
28/06/2022
07/09/2020
پرائمری سکول 30 ستمبر سے اوپن ہوں گے
کلاس 6 کلاس 8 تک 22 ستمبر سے اوپن ہوں گے۔
کلاس 9 سے کلاس 12 تک 15ستمبرسے اوپن ہوں گے
ڈبل شفٹ نہیں ہو گی۔ آلٹرنیٹو دنوں میں بچوں کو بلایا جائے گا یعنی آدھے بچے ایک دن اور باقی آدھے دوسرے دن سکول آئیں گے۔
کالج اور یونیورسٹیاں 15ستمبرسے اوپن ہوگی۔
31/08/2020
⭐پریس کانفرنس کے بنیادی نکات
1- دوسرے فیز میں ریشنلائز یشن ہو کر رہے گی کسی کی کوئی سفارش نہیں چلے گی جس نے کورٹ جانا ہے جاے پیپر ورک تیار ہے
2- لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی میں ٹیچرز کو ڈسکاؤنٹ پر گھر ملے گے
3- پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن آن لائن ہو گی
4- ہر ٹیچر کا کرونا ٹیسٹ ہو گا ٹیسٹ رپورٹ کے بغیر سکول آنے پر پابندی ھو گی
5- 15 ستمبر سے سکول کھلے گے
6- نرسری تا چہارم کلاسز سیکنڈ فیز میں شروع ھو نگی
7-بغیر ماسک بچوں کو سکول آنے کی اجازت نہیں ھو گی.⭐
22/08/2020
ایک سٹیشن پر تین سال سے زیادہ کام کرنے والے کلرکوں کے تبادلوں کے احکامات جاری ۔ویلڈن پنجاب حکومت ویلڈن مراد راس امید ہے اس نوٹیفکیشن پر مکمل عمل درآمد کروایا جائے گا.
سب کو اطلاع دی جاتی ھے کہ اپنے تمام سکولز میں اس پیغام کو پہنچائیں اور اگست و ستمبر کے دوران اس امر کو یقینی بنائیں کہ تمام والدین اپنے بچوں کے ب فارم بنوالیں تاکہ اکتوبر کے SCHOOL CENSUS کے دوران 100 فیصد درست بچوں کا اندراج ھو سکے ۔۔۔ یہ پیغام اپنے سکو لز اور عوام تک ضرور پہنچائیں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔ پروگرام
ڈائریکٹر و ایڈیشنل سیکریٹری پلاننگ سکولز ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
13/08/2020
No functions will be conducted in schools regarding 14th,August
In case of non compliance strict action will be taken against defaulters .
DEO MALE Faisalabad
05/08/2020
حالات ٹھیک رہے تو 15 ستمبر 2020 سے صوبے بھر میں سکول کھول دئیے جائیں گے : ڈاکٹر مراد راس
* سکول کھولنے کے حوالے اس کے علاوہ تمام خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں: ڈاکٹر مراد راس
وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت انٹر پروونشنل آن لائن ویڈیو کانفرنس میں شرکت
* آن لائن کانفرنس میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم، سیکرٹرییز سکول و ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ و دیگر شریک ہوئے
* کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی مقصد موجودہ حالات میں تعلیم کے حوالے سے اہم مسائل پر تمام صوبوں سے مشاورت کرنا تھا
* کانفرنس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے حوالے درپیش تمام مسائل پر غور کیا گیا : ڈاکٹر مراد راس
* سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے سکول کھولنے کے حوالے ایس او پیز پر کام مکمل ہے: ڈاکٹر مراد راس
* جب تک طلباء و اساتذۂ کو کرونا وائرس کی بدولت خطرہ لاحق ہے سکول کھولنے کا سوچ بھی نہیں سکتے: ڈاکٹر مراد راس
* ہمارے طلباء اور اساتذہ کو اس وباء سے ہر ممکن مخفوظ رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے: ڈاکٹر مراد راس
*حکومت کا تعلیمی ادارے اگست میں کھولنے پر غور: ذرائع*
*حتمی فیصلہ 5 اگست کو کیا جائے گا۔*
04/08/2020
Office timing School education department
20/06/2020
پنجاب حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن 24 جون تک ادا کرنے کا نوٹیفکیشن۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
38000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 13:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |