If I were a flower.. I would be a sunflower.
To always follow the Sun,
Turn my back to darkness,
Stand proud, tall and straight.
Good Morning! 🌻
【EM】
Muhammad Ejaz Mazari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ejaz Mazari, Tutor/Teacher, Faisalabad, Faisalabad.
You should give nights only to those who sincerely dream of waking up with you! Who will lovingly brew you delicious coffee. Who will stroke your disheveled hair and tell you how beautiful you are without masks and makeup. You need to be able to love and carefully preserve your love for the one who needs you, in whose priorities you are put in honorable first place.
Good night 🌇
🌻EM🌻
06/11/2024
امریکی عوام نے جرنیلوں کو دھول چٹا دی جرنیلوں کی امیدوار کملا وڑ گئی... 🤭
06/11/2024
Dear Donald J. Trump Keep in mind!
Don't go anywhere without receiving Form 45. 🤭
مشن سول مارشل لاء مکمل!
ٹوئٹر بھی اب کھلے پولے کی فل سہولت کے ساتھ بغیر VPN کے چل پڑا ہے۔
بہاراں ای بہاراں ،ستے خیراں ،حضور کا اقبال بلند ہو.. 🤭🙏
دلچسپ اتفاق !
قاضی فائز عیسیٰ لندن ، نواز شریف امریکہ، حمزہ شہباز لندن، بلاول بھٹو دبئی، شہباز شریف قطر، آصف علی زرداری پاؤں فیکچر کے باعث دبئی میں چار ہفتے قیام کا امکان ! مریم کا بھی والد گرامی جناب نواز شریف کے پاس امریکہ جانے کا امکان۔۔!!
اگر آپ لومڑی سے دین سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے مان جائیں گے کہ مرغیاں چرانا ایک نیکی ہے۔
یہ وطن میں کیوں نہیں رہتے، کل ہی تو ریٹائر ہوئے عزت خراب اور آج سوئٹزرلینڈ بھی پدھار گئے۔ 🤔🤔
آج قاضی جا رہا ہے اُس کے ساتھ ہی نواز شریف بھی۔۔
نواز شریف دبئی جانے کےلئے جاتی امراء سے لاہور ایئر پورٹ روانہ، دبئی میں ایک روز قیام کے بعد لندن روانگی، 29 اکتوبر کو امریکہ جائے گا۔
نیازی کو ملک چھڑوانے کا منصوبہ بنانے والوں میں سے خود ایک لندن جا رہا اور دوسرا سپین تیسرا بھی جائے گا۔
20/10/2024
ان کے پاس 2015 ووٹ ہیں... آئین تبدل کرنے کے لیے 224 ووٹ درکار ہیں... 9 ممبران کے ضمیر کو جگانے کیلئے قاضی فائز عیسیٰ دامت برکاتہ نے 63a ختم کی ہے... اب ہم انتطار میں جاگ رہے ان 9 باضمیروں کے چہرہ پرنور کو دیکھنے کے لیے... 😍
سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے ترمیمی بل پاس۔
بل کی حمایت میں 65 ووٹ پڑے۔
حکومتی اتحاد کے 58 ووٹ جے یو آئی کے 5 اور بی این پی مینگل کے قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان بل کی حمایت کی۔
آج کی کہانی۔
تحریک انصاف لاہور میں جلسہ کرنے میں کامیاب جبکہ پنجاب حکومت علی امین گنڈاپور کی تقریر لاہور میں روکنے میں کامیاب۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad