18/09/2026
🌙 رائزنگ سن سکول سسٹم
📚 کلاس چہارم: عملی وضو کی تربیت
الحمدللّٰہ ! کلاس چہارم کے طلبا کو وضو کا عملی طریقہ سکھایا گیا، تاکہ وہ وضو کے فرائض، سنتوں اور آداب کو سمجھ کر درست انداز میں عمل کر سکیں۔
اس سرگرمی کا مقصد طلبہ میں پاکیزگی، عبادت سے محبت اور اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کا جذبہ پیدا کرنا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲