استثنی
Aman Ullah Mujahid, Tauheed Lecturer
الصراط المستقيم سکولز
اب پاکستان کو ایک اہم ترین اقدام یہ بھی اٹھانا چاہئے کہ
ہمارے بچوں کے نصاب سے نکالی گئی جہادی آیات
اور اسلامی ہیروز کی داستانیں
پھر سے شامل کی جانی چاہئے
تاکہ ہمارے بچے جذبہ جہاد سے سرشار ہوں
حافظ احسان اللہ مجاہد بن مولانا امان اللہ مجاہد
تعمیر معاشرہ انسٹیٹیوٹ برائے طالبات کی سالانہ تقریب کی چند جھلکیاں
Give your beloved body a chance
13/09/2024
سیرت النبی سٹڈی سرکلز کا آغاز
تعمیر معاشرہ انسٹیٹیوٹ نے الحمد للہ
ایک کتاب آپکی دنیا بدل سکتی ہے کہ نام سے جو سیرت النبی کی کتب آپ کی معاونت سے تقسیم کرنی شروع کی ہیں اس کے دوسرے مرحلہ کا آغاز ہوچکا ہے الحمد للہ
سکولز کے اساتذہ سے درخواست کی گئی کہ کتاب پڑھیں
اس پر نوٹس تیار کریں
جو سب سے اچھے نوٹس بنائے گا
اسکو پیسوں کی صورت انعام سے نوازا جائے گا
الحمد للہ جن سکولز میں گئے ہیں تمام نے اپنے اساتذہ کو تعمیر معاشرہ کی اس تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دی جس پر اساتذہ کرام نے خوشی سے قبول اور اس پر کام کا آغاز بھی کر دیا
ایک بیٹی کی جانب سے ایک مراسلہ موصول ہوا کہ سر کیا اس طرز میں کرنا ہے کام
جن جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے
اللہ ان سب کو اس کا اجر عطاء فرمائے
دین کی خدمت میں میرے دس و بازو ہیں وہ
احسان اللہ مجاہد
تعمیر معاشرہ انسٹیٹیوٹ
03006191227
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Faisalabad
38000