Appsaf

Appsaf ALL PAKISTAN PRIVATE SCHOOLS ALLIANCE FOUNDERS (Regd)

13/05/2026
تعزیتی ریفرنس رانا طاہر سلیم خاں دی چناب ایجوکیشنل کمپلیکس میں زیر انتظام آل پاکستان پرائیویٹ سکولز الائنس فاؤنڈرز کا ان...
13/05/2026

تعزیتی ریفرنس رانا طاہر سلیم خاں دی چناب ایجوکیشنل کمپلیکس میں زیر انتظام آل پاکستان پرائیویٹ سکولز الائنس فاؤنڈرز کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں الائنس کے اہم عہدیداران نے شرکت کی۔ جس میں صداقت حسین لودھی چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز الائنس نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چیئرمین غلام مصطفے انصاری، میاں عبدالخالق، شفیق الرحمن تارڑ، انصر ریاض، ڈاکٹر محبوب عالم ، میاں ندیم شہزاد، محمود احمد، امجد نوید، اعجاز احمد، عبد الشکور ، سجاد بیگ، مرزا عمیر، احتشام الحق، و دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر رانا طاہر سلیم خاں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز الائنس فاؤنڈرز کے چئیرمین رنا طاہر سلیم خاں، جنرل سیکرٹری انصر ریاض، نائب صدر چوہدری عرفان اشر...
15/01/2026

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز الائنس فاؤنڈرز کے چئیرمین رنا طاہر سلیم خاں، جنرل سیکرٹری انصر ریاض، نائب صدر چوہدری عرفان اشرف، وائس چئیرمین غلام مصطفےٰ، سیکرٹری اطلاعات و نشریات ڈاکٹر محبوب عالم پریس کلب میں صدر پریس کلب شاہد علی کو مرکزی صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ورکرز اور میاں ندیم احمد کو صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ بننے پر مبارکباد دینے کیلئے تشریف لائے، دونوں عہدیداران کو گلدستے پیش کئے اور نیک خواہشات اور تمناؤں کا اظہار کیا۔ شاہد علی اور میاں ندیم احمد نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

13/01/2026

ڈھڈی والا میں لاہور سویٹس، اے ون فوڈز وغیرہ نے مین روڈ کو پارکنگ ایریابنا لیا، میونسپل کارپوریشن کا عملہ کارروائی کرنے سے گریزاں فیصل آباد (94 نیوز سٹی رپورٹر) میونسپل...

In Prime Minister's Office of Pakistan
13/09/2024

In Prime Minister's Office of Pakistan

اسلام آباد پارلیمنٹ کا وزٹ۔ 1973 کے آئین کے سپوتوں کیساتھ۔ یادگار تصویر، جناب ذوالفقار علی بھٹو وزیر اعظم و دیگر عظیم سی...
11/09/2024

اسلام آباد پارلیمنٹ کا وزٹ۔ 1973 کے آئین کے سپوتوں کیساتھ۔ یادگار تصویر، جناب ذوالفقار علی بھٹو وزیر اعظم و دیگر عظیم سیاستدانوں کے مجسمے اسمبلی میں موجود۔۔
اسمبلی میں اسپیکر کی کارروائی کی ایک جھلک۔
عظیم سیاستدانوں کی تصاویر

Address

Building The Chenab Educational Complex
Faisalabad
38060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Appsaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Appsaf:

Shortcuts

Share