Ghazali Education Trust Boys High School Adda Pul 93 Gb

Ghazali Education Trust Boys High School Adda Pul 93 Gb

Share

education is light.

24/07/2025
20/11/2024

"آئیے مل کر ہر بچے کو تعلیم، صحت اور محبت کا حق دلائیں۔
غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ساتھ، ہم ایک روشن مستقبل کی تعمیر کر رہے ہیں جہاں ہر بچہ اپنی پوری صلاحیتوں کے ساتھ آگے بڑھ سکے
"

Photos from Ghazali Education Trust Boys High School Adda Pul 93 Gb's post 30/10/2024

غزالی ہائی سکول اڈا پل 93 گ ب میں منعقد سیرت النبی پروگرام کے مناظر

09/07/2024

الحمد اللہ

Photos from Ghazali Education Trust Boys High School Adda Pul 93 Gb's post 02/12/2023

ایم ڈی ایجوکیشن صوبہ سندھ اور غزالی ہیڈ افس کے وفد کا غزالی ہے اسکول 93 کا دورہ

Photos from Ghazali Education Trust Boys High School Adda Pul 93 Gb's post 03/11/2023

“قافلے روشنی کے دیکھتے ہیں”

آج غزالی ایجوکیشن فاونڈیشن کے شعبہ RIEP نے ضلع فیصل آباد کے خصوصی بچوں کیلئے آرٹ میلے کا اہتمام کیا۔۔ کیا شاندار انتظامات تھے دیہی علاقوں کے خصوصی بچوں کیلئے ۔۔ ان بچوں کے لیے کیا کیا کچھ نہیں تھا۔مختلف کھیل۔پینٹگز۔جھولے۔ کھانے اور ڈھیر ساری مُسکراہٹیں ۔۔ ۔
اڈا پُل 93 گ ب سکول کے تمام ذمہ داران ، اساتذہ ،لوکل سکول کمیٹی کے ممبران اور شعبہ RIEP کے فیصل اور عزیز کو اتنے خوبصورت پروگرام کے انعقاد پر بہت بہت مبارک ۔۔۔ جیتے رہیں.

31/07/2023

الحمدللہ

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website