Maths Zone

Maths Zone

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maths Zone, Academic camp, D Ground, Faisalabad.

16/05/2020
11/04/2020

Good News for students we are going to make a progressive change in the page pretty soon. so stay tune as the change will definitely benefit the members

Photos from Maths Zone's post 14/07/2019
14/07/2019

*📣 میٹرک کا رزلٹ ایک دو دن میں آنے والا ہے*

👨‍👨‍👧‍👧 *والدین سے درخواست ہے کہ بورڈ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 📄 ہونے والا ہے خدارا بچوں 👶👧 پر مارکس کے حوالے سے دباو نہ ڈالیں،*

*👨‍🎓👩‍🎓 دنیا کے ہر شعبے میں ٹاپ 100 بندے نالائق تھے سکول اور کالج میں کامیاب زندگی کا نمبروں سےکوئی تعلق نہیں،*

*😎😎 چین کا کامیاب انسان کہتا ہے کہ اگر میرے بیٹے 👨‍🎓 کے زیادہ نمبر آجائے تو یہ میرے لئے غم کا سبب ہے کیونکہ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ میرے بیٹے کی توجہ صرف کتابوں 📚 تک ہے وہ ایک کتابی کیڑا ہے اس لئے میں تب خوش ہوتا ہو جب اس کے نمبر یا کم ہو یا اوسط کیونکہ اس سے مجھے پتہ چلتا ہے کہ میرا بیٹا ہر میدان میں اچھا ہے وہ ضروری امتحانات بھی پاس کر رہا ہے اور دوسرے ضروری کاموں کو بھی وقت دیتا ہے* جیسے کھیل ⛹‍♂ وغیرہ کھیلنا دوستوں سے سیکھنا اور خود سے نئی سوچ اپنانا وغیرہ یہ سب کتابوں 📚 سے اچھے ہیں اس سے بندہ جو سیکھ سکتا ہے وہ کتابوں سے نہیں سیکھ سکتا،
اپنے بچوں کو موقع دیں کہ وہ خود سے زندگی کا فلسفہ بنائے نہ کہ اس کو کسی کو فالو کرنے پر مجبور کریں۔۔۔

*📣📣نوٹ: پچھلے سال ہمارے بہت سے نوجوانوں نے خودکشیاں کی تھی اس لئے یہ پیغام لکھنا مناسب سمجھا۔۔۔*

*💰💰 صدقہ جاریہ کے طور پر آگے شیئر کر دیں... شاید اس تحریر کو پڑھنے سے کسی کو سیدھی راہ مل جائے اور کسی کے غم دور ہو جائیں*

Photos from Maths Zone's post 20/07/2018

Matric position holders 2018

08/07/2018

As per Faisalabad Board's announcement the SSC part II (Matric) result is going to be announce on 21st July 2018. Result details will be uploaded soon after 10:30 am on 21st July 2018.

Maths Mcqs 13/12/2017

https://www.scribd.com/document/367100334/Maths-Mcqs

Maths Mcqs S # Question A B C D 1 If two Isosceles triangles are Altitude Angle bisector Right bisector median formed on the same side of their common base, the line through the vertices would be the ___ of their common base. 2 If perpendicular from two Equilateral Scalene Isosceles Obtuse vertices of a triangl...

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

D Ground
Faisalabad
38000