گھر میں والدہ کی آواز سب سے بڑی نعمت ہے خدا ہر ماں کو سلامت رکھے.
❤️🤲🏻
mehar jannat Islamic
this chanal is about for poetry videos ☪️ u will find poetry status on this page❤️
ہم سے تو یہ گرمی برداشت نہیں ہورہی قربان جاؤ حضرت بلال رضی اللہ پر تپتی ریت پر لیٹایا گیا پھر بھی زبان پر جاری تھا
لا الہ الااللہ
محبّت اپنی جگہ ہے لیکن اب وہ میرے لئے اہم نہیں رہا ,مجھے اب وہ عزیز نہیں رہا💔
مجھے یقین ہے کہ اگر میں اس شخص کے لیے صحراؤں کی خاک بھی چھان لونگی
ناں تب بھی وہ صرف میرا کبھی نہیں ہوگا
اور پھر میں اسکی زندگی سے نکل آئی جس کو کبھی خبر ہی نہ ہو سکی کہ ایک پاگل سی لڑکی اس سے محبت نہیں عشق کرنے لگی ہے لیکن میں شراکت نہیں سہہ سکتی کاش میں اسے بتا پاتی کہ مجھے کتنی اذیت ہوتی ہے 🙂
لیکن اسے ایک محبت کے کھو جانے سے بھلا کیا فرق پڑتا ہے جس کے اردگرد بے پناہ نئی پرانی محبتوں کا ہجوم ہو 💔🔥
♡ ♡ ♡
14/12/2023
Beshak ❤️
جب لوگ کہتے ہیں
بس کچھ اور سال صبر کر لو
پھر سب ٹھیک ہو جائے گا
انہیں کون بتائے یہ کچھ سال کچھ سال
کرتے کرتے خوبصورت سال تباہ ہو جاتے ہیں
ہم اندر سے مر جاتے ہیں
بہت سے تلخیاں ہمارے اندر گھر کر جاتی ہیں
اور ہم مثبت سوچنے کے قابل نہیں رہتے 😔💔
06/11/2023
I've received 1,200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.