Unemployed Fresh Graduates

Unemployed Fresh Graduates

Share

We are trying to identify that why Fresh Graduates are Unemployed, What are the Reasons Behind it. W

We request to all Members Discuss their Experience with us....
And further join our Great Discussion Group
https://www.facebook.com/groups/UFG.PK/

25/02/2021

An experienced accountant needed to manage all the accounts of the firm.

12/12/2020

Avoid unnecessary travel during Fog

06/12/2019
14/10/2018

😂🤣😃

13/08/2018
15/06/2018

کونو_کارپس ،ایک دشمن صفت پودا...
کونو کارپس بنیادی طور پر ایتھوپیا کی سرزمین کا درخت ہے. جو وہاں کی ریتلی اور بنجر زمین میں لگتا ہے. اس کی پیداوار سیم و تھور والی زمین میں ہوتی ہے.
پاکستان میں یہ پودا 2002 میں متعارف کروایا گیا تھا، سب سے پہلے یہ کراچی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے شاہراہ فیصل اور یونیورسٹی روڈ پر پلانٹ کیے. اس کی صرف ایک خوبی ہے جس کی بنیاد پر اسے اب پاکستان کے طول و عرض پر بچھا دیا گیا ہے. وہ ہے اس کی "موسم اور زمین کی سختی برداشت کرنے کی صلاحیت" اس کے علاوہ یہ درخت نہ گھنا سایہ فراہم کرتا ہے اور نہ ہی ماحول دوست ہے. اس کے پتے اور پھل پرندوں کو بھی مرغوب نہیں. جس کی وجہ سے پرندے ان درختوں پر بہت کم گھونسلے بناتے ہیں. اس کے پھل میں پیدا ہونے والا بھورا " پولن گیرین" کی مقدار کو بڑھاتا ہے. ان تمام نقصانات کے ساتھ ساتھ اس درخت کا سب سے بڑا مسئلہ ہمارے بارش کے نظام کو متاثر کرنا ہے. یہ درخت بارش کے پانی کو بالکل بھی برداشت نہیں کرتے، جس کی وجہ سے بہت سارا پانی انتہائی تیزی سے ضائع ہو جاتا ہے.
اس سارے مسئلے کا حل متبادل ماحول دوست درخت ہی ہیں. جسے آہستہ آہستہ تبدیل کیا جا سکتا ہے. ماحول دوست اور سایہ دار درختوں میں مندرجہ ذیل اشجار شامل ہیں جو ہمارے پاکستان کی زمین اور آب و ہوا پرموافق ہیں.
1. جامن
2. شاہ توت
3. ٹاہلی
4. سکھ چین
5. پاپولر
6. نیم
7. برگد
8. بوگن بیل، جنگلی چنبیلی، جنگلی گلاب ( گھروں کی دیواروں کے لیے.)
9. چیڑ
10. سوھانجنا 11. چنار وغیرہ.
اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ #شئیر کریں. شکریہ
جزاک اللہ. 😊😍

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Faisalabad
38000