Chote Ustad Urdu

Chote Ustad Urdu � Urdu Learning for Kids
� Letters, Words & Vocabulary
� Fun and Easy Learning

20/07/2026

آج کے دو روزمرہ استعمال ہونے والے اردو الفاظ: رویّہ (Attitude/Behavior) اور سہارا (Support)۔ روزانہ نئے الفاظ سیکھیں اور اپنی اردو کے ساتھ ساتھ انگریزی الفاظ بھی بہتر بنائیں۔
#اردو #انگریزی

19/07/2026

آج کی مختصر ویڈیو میں دو خوبصورت اُردو الفاظ "نکہت" اور "شگفتہ" کے معنی اور آسان جملے سیکھیں۔ روزانہ نئے اُردو الفاظ سیکھنے کے لیے چینل کو فالو/سبسکرائب کریں۔

18/07/2026

روزانہ دو خوبصورت اور معنی خیز اُردو الفاظ سیکھیں۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور فالو ضرور کریں۔
#اردو

17/07/2026

اپنی اُردو کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آج سیکھیں 3 منفرد اور معنی خیز اُردو الفاظ۔
#اردو

12/07/2026

آج کے تین خوبصورت اردو الفاظ سیکھیں اور اپنی اردو زبان کو مزید دلکش بنائیں۔
#اردو

10/07/2026

آج 3 نئے اور خوبصورت اردو الفاظ انگریزی معنی اور آسان جملوں کے ساتھ سیکھیں۔ روزانہ نئی اردو الفاظ کی ویڈیوز کے لیے چینل کو فالو اور سبسکرائب کریں۔

08/07/2026

آج کے 3 خوبصورت اردو الفاظ | منزل، ہمت، کوشش
آج کی ویڈیو میں 3 آسان اور خوبصورت اردو الفاظ ان کے انگریزی معنی اور مختصر جملوں کے ساتھ سیکھیں۔ روزانہ نئی اردو الفاظ کی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔

06/07/2026

آج کے خوبصورت اردو الفاظ اپنے روزمرہ استعمال میں شامل کریں اور اردو زبان سے محبت بڑھائیں۔
Path = راستہ
Lamp = چراغ
Peace = سکون

05/07/2026

چراغ — Lampبادل — Cloudکنجی — Key

روزانہ نئے الفاظ سیکھنے کے لیے چینل کو فالو کریں ✨

28/06/2026

3 آسان اردو الفاظ 🌟

Address

Chak No 280gb Jaranwala
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chote Ustad Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category