Adrees Faiq Official

Adrees Faiq Official

Share

I'm a student I have done MA in urdu. I'm a little poet,fonder of Urdu literature.

08/06/2024
12/09/2023

.adrees.7505

10/09/2023

رنگ مہندی کا ایسے تیرے ہاتھ سے ہے
جیسے سکوں مجھے تیرے ذکر تیری بات سے ہے

ہوں آنکھیں ، رخسار کا تل یا نازکی لب کی
حسن سارا ہی منسلک تیری ذات سے ہے

رات کی تاریکیوں میں یہ چمکتا چاند سا چہرہ
ربط ایسا ہی تیری زلفوں کو رات سے ہے

کہا نا تسلیم کرو تجھ سا کوئی نہیں دنیا میں
دشمنی کیوں یار تجھے میرے جذبات سے ہے

ایسے روتے ہیں نین تیرے ہجر میں فائق
اپنے آنسوؤں کا یارانہ آج کل برسات سے ہے

09/09/2023

حالت دل بے قرار واسطے وہ شخص
وصف جس میں سارے جہاں کے ہیں

تپ غم تپ عشق محبت بلائے بے درماں
نہ چارہ گرنہ سراغ کسی پررساں کےہیں

تو بدلتا ہے تو ہر شخص بدل سا جاتا ہے
رنگ تجھ سےہی کیوں اہل جہاں کےہیں

اُدھر رستے ہیں ترکِ تعلق پر نئے نئے
اِدھر خدشے عمر بھر آہ و فغاں کے ہیں

کبھی بےزار تو کبھی بے قرار رہتا ہےفائق
ہائے کہ عجب قصے اپنی داستان کے ہیں

❤️🥀
شاعر: محمد ادریس فائق

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Mouza Jalli Fatiana, Tandlianwal
Faisalabad