زادِ علم Zad-e-ilm

زادِ علم  Zad-e-ilm اسلام کو سمجھیں، صرف سنیں نہیں
قرآنِ کریم آسان انداز
علم، تربیت اور دعوت

08/09/2026

" کتنے ایسے زیرک و شریف و با صلاحیت لوگ ہوتے ہیں، جو ایک نادان و بے فیض انسان پر فریفتہ ہوکر رسوائی کا بوجھ ڈھوتے اور محرومی و یاس کے گڑھے میں جا پڑتے ہیں "ـ

03/09/2026

ایک روز امام شعبی رحمہ اللہ نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مزاح کیا۔ تو اُن سے کہا گیا: آپ بھی مزاح کرتے ہیں؟! فرمایا : ”ہم باہر بھی علم کی رعایت کریں، ہم اندر بھی علم کی رعایت کریں، تو کیا ہم غم سے مر جائیں؟!“

(حلية الأولياء لأبي نعيم : ٣٢٤/٤)

Zad-e-ilm ! زاد علم دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں.کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دیکھائی دیتی ہیں۔ اورہر کہا...
03/09/2026

Zad-e-ilm ! زاد علم

دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں.
کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دیکھائی دیتی ہیں۔
اور
ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو آپ کو معلوم نہیں ہوتی۔

لوگ کہتے ہیں سکون دولت میں ہے...مگر قرآن پاک کہتا ہے:"أَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"*خبردار! دلوں کا سکو...
02/09/2026

لوگ کہتے ہیں سکون دولت میں ہے...
مگر قرآن پاک کہتا ہے:
"أَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"
*خبردار! دلوں کا سکون تو صرف اللّٰه کے ذکر میں ہے!
اصل سکون نہ محلوں میں ہے، نہ مال میں بلکہ رب کے ذکر میں ہے
Zad-e-ilm ! زاد علم #زاد #علم 🥀 💓💓

اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ دیکھنے میں کیسے ہیں، آپ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہی...
01/09/2026

اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ دیکھنے میں کیسے ہیں، آپ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں۔

Zad-e-ilm ! زاد علم #زاد #علم 🙋

31/08/2026
صلی اللّٰہ علیہ وسلم🌹آپؐ جب اپنے غلامـوں میں پکاریں گے مجھے بادشاہ اٹھ کے میرے قد کی طرف دیکھینگے🖋یونس تحسینZad-e-ilm ! ...
31/08/2026

صلی اللّٰہ علیہ وسلم🌹

آپؐ جب اپنے غلامـوں میں پکاریں گے مجھے
بادشاہ اٹھ کے میرے قد کی طرف دیکھینگے

🖋یونس تحسین
Zad-e-ilm ! زاد علم

31/08/2026

درس حدیث:
(عشق رسول صلی الله علیہ وسلم کا پیغامِ)
نبی کریم صلی ‌الله ‌علیہ ‌وسلم نے وضو کیا تو صحابہ کام رضی الله عنہم آپ کے وضو کے پانی کو چہروں پر ملنے لگے۔ فرمایا: تمھیں کس چیز نے اس پر آمادہ کیا ؟ انہوں نے عرض کیا: الله اور اسکے رسول کی محبت نے۔ فرمایا: جسے یہ پسند ہو کہ وہ الله اور اسکے رسول سے محبت کرے یا، الله تعالیٰ اور اسکا رسول اس سے محبت کریں تو وہ سچ بولے، اسکے پاس امانت رکھی جائے تو ادا کرے اور پڑوسیوں سے اچھا سلوک کرے۔
(مشکوٰۃ حدیث 4990)

کتاب کبھی ادھار نہ دیں۔ کیوں کہ کوئی واپس نہیں کرتا۔ خود میری لائبریری میں صرف وہی کتابیں باقی ہیں جو  لوگوں نے مجھے ادھ...
30/08/2026

کتاب کبھی ادھار نہ دیں۔
کیوں کہ کوئی واپس نہیں کرتا۔ خود میری لائبریری میں صرف وہی کتابیں باقی ہیں جو لوگوں نے مجھے ادھار دی تھیں.

~اناطول فرانسس📚

Address

Johar Colony
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زادِ علم Zad-e-ilm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category