Bait ul Huda

Bait ul Huda

Share

Quality Islamic education in both Arabic and English languages for the Huffaz plus Hifz of the Quran.

Welcome to Bait ul Huda, a religious school where we provide quality education in both Arabic and English languages for the Huffaz-e-Quran (children who have completed the memorization of the Holy Quran). Our goal is to create future scholars and equip our students with the knowledge and skills they need to excel in their studies and in life.

22/04/2023

تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمارے ٹوٹے پھوٹے روزے اور دیگر عبادات کو قبول فرمائے اور ہم پر اپنی خاص رحمتوں کے نزول فرمائے۔

08/04/2023

صدقۂ فطر کی مقدار گندم کے اعتبار سے پونے دو کلو گندم یا پونے دو کلو گندم کی مارکیٹ کی قیمت ہے، احتیاطاً دو کلو گندم یا اس کی قیمت کا حساب کرلیا جائے۔ اور جو، کھجور اور کشمش کے اعتبار سے یہی اشیاء ساڑھے تین کلو یا ان کے ساڑھے تین کلو کی بازار میں جو قیمت ہے، وہ صدقہ فطر کی مقدار ہے۔
اگر آپ اپنے فطرانہ کی رقم دینی طلباء کرام کو دینا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

23/03/2023

رب کے حضور دعا ہے کہ مملکت خداداد پاکستان ہر طرح کی سازشوں، آفتوں، پریشانیوں سے محفوظ رہے، اللہ پاک ہم پاکستانیوں کو اتفاق, سچائی، دیانتداری، وعدے کی پاسداری اور صراط مستقیم کی استقامت فرمائے، آمین

23/03/2023

رمضان مبارک ⋆☾، اللہ پاک ہم سب کا یہ رمضان با برکت بنائے، رسالت مآب جناب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کے دیکھنے کی جو دعا سکھلائی ہے، خود بھی اس پر عمل پیرا ہوں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Bismillah Garden, C Block, Near Al Shifa International Hospital, Jaranwala Road
Faisalabad
38000