Dar-ul-Ruqyah

Dar-ul-Ruqyah

Share

Authentic Shar'i Ruqyah for Sihr, Jinn, Nazar Bad & Hasad — based on Qur'an & Sunnah.

24/07/2026

🌿 شادی میں رکاوٹ، بندش یا جادو ختم کرنے کا شرعی دم

اگر بار بار رشتے ٹوٹ رہے ہوں، نکاح میں غیر معمولی تاخیر ہو رہی ہو یا دل میں بے وجہ رکاوٹ محسوس ہو تو قرآن و سنت پر مبنی یہ رقیہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے سنیں۔

⚠️ یاد رکھیں:
ہر مسئلہ جادو کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ شفا صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔

📱 رہنمائی کے لیے:
WhatsApp: 0321-7853506

اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے لیے خیر و آسانی کے فیصلے فرمائے۔ آمین۔




#قرآن




23/07/2026

خصوصی رقیہ

اگر آپ کالا جادو، جنات کے اثرات، نظرِ بد، حسد یا دیگر روحانی تکالیف کے بارے میں پریشان ہیں تو یہ شرعی رقیہ قرآن و سنت کے مطابق تیار کی گئی ہے۔

اس رقیہ کو روزانہ یقین کے ساتھ سنیں اور اللہ تعالیٰ سے مکمل شفا کی دعا کریں۔

❌ کوئی تعویذ نہیں
❌ کوئی شرک یا بدعت نہیں
✅ صرف قرآن و سنت پر مبنی شرعی رقیہ

📱 WhatsApp:
0321-7853506

اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو ہر قسم کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔



#کالاجادو


23/07/2026

🌿 میاں بیوی کے درمیان جادو، لڑائی اور دوری ختم کرنے کا شرعی دم
اگر میاں بیوی کے درمیان بلا وجہ نفرت، مسلسل جھگڑے، محبت میں کمی یا دوری پیدا ہو رہی ہو تو قرآن و سنت پر مبنی یہ رقیہ سنیں۔
⚠️ یاد رکھیں: ہر اختلاف یا گھریلو مسئلہ جادو کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ باہمی گفتگو، صبر اور حسنِ اخلاق بھی خوشحال ازدواجی زندگی کے لیے ضروری ہیں۔
یہ رقیہ مکمل طور پر قرآن و سنت پر مبنی ہے۔ کوئی تعویذ، شرکیہ عمل یا بدعت شامل نہیں۔
شفا صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔
📱 رابطہ (WhatsApp): 0321-7853506
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے گھروں میں محبت، سکون اور برکت عطا فرمائے۔ آمین۔











20/07/2026

الرقية الشرعية 📖🤲
قرآنِ کریم کی یہ تلاوت شرعی رقیہ کے طور پر سنی جا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں، اذکار کا اہتمام کریں اور یقین رکھیں کہ شفا صرف اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے اور ہمیں قرآنِ کریم سے وابستہ رکھے۔ آمین۔

📱 WhatsApp: 0321-7853506

19/07/2026

پرانی سے پرانی نظرِ بد کا توڑ 🌿
خصوصی بچوں کے لیے قرآن و سنت کے مطابق شرعی دم۔
اگر بچہ بار بار نظر لگنے، بے چینی، زیادہ رونے یا نیند کے مسائل کا شکار ہو تو یہ رقیہ توجہ سے سنیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو نظرِ بد، حسد اور ہر قسم کی روحانی تکلیف سے محفوظ فرمائے۔
📖 رقیہ شرعیہ
🎙️ قاری ابوزر سلفی
#قرآن #اسلام

18/07/2026

رُقیہ شرعیہ کے دوران حیران کن منظر۔
اللہ کے حکم سے مریض پر شدید ردِعمل ظاہر ہوا۔
شفا دینے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے۔
Quran o Sunnat ke mutabiq Ruqyah Shariah.
📞 WhatsApp: 0321-7853506
🤲 اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین۔

Photos from Dar-ul-Ruqyah's post 16/07/2026

نظرِ بد اور حسد کا طاقتور دم | قرآن و سنت کے مطابق رقیہ شرعیہ

اگر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ نظرِ بد، حسد یا روحانی اثرات کی وجہ سے پریشانی ہے تو یہ دم توجہ کے ساتھ سنیں۔

اللہ کے حکم سے نظرِ بد اور حسد کا اثر ختم ہوگا اور شفا ہوگی، اِن شاء اللہ۔

🤲 شفا دینے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے۔

📱 WhatsApp: 0321-7853506

15/07/2026

اللہ کے حکم سے اثرات ظاہر ہوئے — رقیہ کے دوران حیران کن منظر
اس ویڈیو میں رقیہ شرعیہ کے دوران ایک غیر معمولی ردِعمل دیکھا گیا۔ رقیہ کے دوران ہر مریض کی کیفیت مختلف ہو سکتی ہے۔
📖 قرآن و سنت کے مطابق رقیہ
🤲 شفا دینے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے۔
📱 WhatsApp: 0321-7853506
اگر یہ ویڈیو مفید لگے تو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔

13/07/2026

رُقیہ شرعیہ کے دوران حیران کن ردِعمل
اس ویڈیو میں رقیہ کے دوران ایک مریض میں غیر معمولی کیفیت اور ردِعمل دیکھنے میں آیا۔ ہر مریض کی کیفیت مختلف ہو سکتی ہے، اس لیے ہر ردِعمل کو ایک جیسا نہ سمجھیں۔
📖 یہ رقیہ صرف قرآن و سنت کے مطابق ہے۔
🤲 شفا دینے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے۔
📱 WhatsApp: 0321-7853506
اگر یہ ویڈیو مفید لگے تو اسے شیئر کریں تاکہ دوسرے مسلمان بھی فائدہ اٹھا سکیں۔

12/07/2026

یہ حقیقی منظر ہے — قرآن کے دم سے جادو اور جنات کے اثر کا خاتمہ 🕋

رہنمائی کے لیے واٹس ایپ:
📱 0321-7853506

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Opposite Jamia Masjid Quba Ahlehadees, Street No. 3, X-Block, Madina Town
Faisalabad
38000