26/02/2026
📢 : تجربہ کار ہوم ٹیوٹر درکار ہے
📍 مقام: گلستان کالونی، فیصل آباد
گلستان کالونی، فیصل آباد میں کلاس 2 یا 3 کے طالبعلم کے لیے فوری طور پر ایک قابل اور ذمہ دار خاتون ہوم ٹیچر درکار ہے۔
🔹 طالبعلم کا مضمون اردو انتہائی کمزور ہے۔
🔹 ٹیچر کو اردو کی مضبوط بنیاد بنانے کا تجربہ ہونا چاہیے۔
🔹 اردو فونکس سسٹم سے واقفیت ضروری ہے۔
🔹 لاپرواہ یا شرارتی بچوں کو مؤثر انداز میں سنبھالنے کی صلاحیت ہو۔
🔹 صبر، مستقل مزاجی اور تدریسی مہارت لازمی ہے۔
📚 ترجیح اُن اساتذہ کو دی جائے گی:
✔ جنہیں پرائمری کلاسز پڑھانے کا تجربہ ہو
✔ جو بنیادی خواندگی (Reading & Writing Skills) پر خصوصی توجہ دیتی ہوں
✔ جو نتائج پر یقین رکھتی ہوں
⏰ ایک اچھا اور مناسب معاوضہ دیاجاۓگا۔
📞 سنجیدہ اور اہل اساتذہ براہِ کرم انباکس میں رابطہ کریں یا واٹس ایپ پر میسج کریں۔